دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat hasil karne ki khas tasbeeh-Mufti Bilal Qadri

اللہ سے دولت کیسے حاصل کریں۔ خاص تسبیح خاص وظیفہ۔ اتوار کے دن اس عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ تمام خزانے نصیب ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ سے دولت کیسے حاصل کریں۔ خاص تسبیح / خاص وظیفہ۔ اتوار کے دن اس چھوٹے سے عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج اتوار کا دن ہے چھٹی کا دن ہے اور اس دن کے حوالے سے یہ ایک خاص اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ دو اسمِ اعظم ہیں دونوں کو جُوڑ کر ایک کیا گیا ہے اور یہ اتنا طاقتور اسمِ اعظم ہے کہ گویا کہ یہ اللہ تعالیٰ سے رزق ، روزی دولت مانگنے کا ایک وسیلہ ہے۔ جو اس کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے جو جو مانگتا جاتا ہے اللہ اس کی جھولیوں کو بھرتا جاتا ہے اور اللہ اتنا عطا کرتا ہے کہ جب تک وہ مانگتا جا رہا ہے اس کی جھولیاں بھرتی جا رہی ہیں۔  اتنا نصیب ہوتا ہے کہ اس کے جیب ، اس کے بٹوے ، اس کے بینک بیلنس ، اس کے گھر ہر جگہ رزق دولت سے بھر جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کے پاس رکھنے کی جگہ ختم ہو جاتی ہے تو اس عمل کے کرنے سے پہلے پہلے اپنی چیزوں کا بندوست آپ نے ضرور کر لینا ہے تاکہ اتنا مال و دولت ، پیسہ ، رزق ملے گا تو وہاں کہاں کہاں اس کو آپ رکھیں گے بس اتوار کے دن اس تسبیح کو پڑھیں اور کھلا پڑھیں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے بس پڑھتے جائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین محمد رسول اللہ صادق الوعد الامین

اتوار کے دن صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں۔ اس کے بعد ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں سارا دن اس وظیفے کو پڑھتے رہیں۔ چھٹی کا دن ہے اپنے کام کاج کر رہے ہیں خواتین گھر کے کام کر رہی  تو اس کو پڑھتی ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں اور رب کی نعمتوں کا پھر انتظار کرتے جائیں مانگتے جائیں گے اللہ آپ کی جھولیوں کو بھرتا جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad