وظائف

dushman ki zuban ko tala lagy ga-mufti bilal

زبان بندی کا پاورفل وظیفہ۔ زبانوں پر تالے لگ جائیں گے۔ دشمن سے پریشان ہونا چھوڑیں ابھی یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

زبان بندی کا پاورفل وظیفہ زبانوں پر تالے لگ جائیں گے دشمن سے پریشان ہونا چھوڑیں اس پر عمل کریں۔

زبان بندی کے حوالے سے آج کل مجھے بہت زیادہ میسجز آ رہے تھے  کیونکہ زیادہ تر باہر ملکوں سے بھی آ رہے تھے پاکستان سے بھی آ رہے تھے  لیکن آوٹ اوف کنٹری اور انڈیا وغیرہ سے بھی آ رہے تھے اور زیادہ تر اس میں خواتین کے حوالے سے آ رہے تھے جو شادی شدہ ہیں ان کو ساس سے یا نندوں سے یا ہیزبینڈ سے پریشانی ہے کہ وہ بری باتیں کرتے ہیں گالیاں دیتے ہیں تنگ کرتے ہیں  یا آپ کا کوئی ایسا دشمن ہے جس سے آپ تنگ آ چکے ہیں  اور اس کی حرکتوں سے تنگ آ چکے ہیں اس کے مسائل سے تنگ آ جاتے ہیں یا آپ پر وہ تعویز کرتا ہے آپ کو پریشان کرتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یا آپ کو کسی بھی حوالے سے آپ کو اس سے مشکلات کا سامنا ہے  تو آج کا یہ عمل پھر آپ کے لیے ہے۔ کسی بھی جائز مقصد ہو نہ جائز نہیں کرنا کسی بھی جائز مقصد کے لیے آپ زبان بندی کا کام کر سکتے ہیں۔

انشاءاللہ آپ کے خلاف بولنے کے لیے ان کی زبان کو تالے لگ جائیں گے۔  بولنا بھی چاہیں گے تو وہ نہیں بول سکیں گے  بہت ہی خاص عمل ہے۔

اس عمل کے لیے جس شخص کے لیے آپ چاہتے ہیں اگر آپ کے پاس اس کی تصویر ہے  تو پھر سمجھ لیں کہ آپ کا ہنڈر پرسنٹ کام ہو کر رہے گا۔ اگر تصویر نہیں ہے  تو اس کا نام اور اس کی ماں کا نام آپ کو معلوم ہونا چاہیے  اگر وہ بھی نہیں ہے  تو کم از کم اس کا نام آپ کو معلوم ہونا چاہیے لیکن یہ سب سے کم درجہ ہے

سب سے پہلا یہ ہے  اگر آپ چاہتے ہیں انتہائی جلدی اثر ہو  تو آپ کے پاس اس کی تصویر ہونی چاہیے  صرف فیس ہو  باقی تصویر بے شک نہیں  صرف فیس ہونا ضروری ہے  اور یہ عمل آپ نے  عصر کے بعد کرنا ہے یا صبح جس ٹائم سورج طلوع ہوتا ہے۔

اس وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے  ٹائم دیکھ لیں جس وقت سورج طلوع ہوتا ہے  اس ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے  اور ان دونوں ٹائم آپ نے  اول آخر درود شریف پڑھنا ہے  اور درمیان کے اندر آپ نے  تین سو تیرہ (313) مرتبہ  کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سات سو چھاسی (786) مرتبہ یعنی جتنی آپ کو پرابلم ہے  اس حوالے سے کر سکتے ہیں  تین سو تیرہ تو پڑھنا ہی پڑھنا ہے  اب اس سے اوپر آپ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں  حد اس کی سات سو چھاسی ہے  دن بھر بھی پڑھنا چاہیے  آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔  اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔

یاقھار یاجبار

یہ پڑھنا ہے  پڑھنے کے بعد آپ نے  اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے  گیارہ دن لگتار کرنا ہے  جمعرات کے دن سے  یا اتوار کے دن سے شروع کرنا ہے  اور ایسا پاورفل عمل ہے کہ یہ شادی شدہ لوگوں کے لئےغیر شادی شدہ لوگوں کے لئے  یا جن سے ان کو پرابلم ہے  ان سے نجات کے لئے  سب سے پاورفل عمل ہے۔ دشمن کے موھ کو انشاءاللہ  ایسے تالے لگیں گے  کہ وہ زندگی میں نہ کبھی آپ کو  نہ کبھی اولاد کو تنگ کرسکیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

  1. Mera Naam shakir ali walda ka nam zahida Bibi biwi ka name zahabia Ahmed walida ka name kosar parwen hy mery susral waly mujy pareshan kar rahy hain or talaq ka mutalba kar rahy hain main talaq nahi dena chahata hon main APNI biwi sy behad muhabat karta hon or mujhy khula ka notice bhi bhej dia hy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad