
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
پتھر دل انسان سے اپنی بات منوائیں۔ سامنے جا کر یا تصور میں صرف 41 مرتبہ پڑھیں کسی کو بھی اپنے قابو میں کریں۔ آج کل کے حالات بھی ایسے ہیں اور بہت سارے لوگوں کو محبوب سے بات منوانے میں بہت ساری پریشانیاں پیش آتی ہیں۔ اب وہ بات چاہے آپ کسی سے بھی منوا رہے ہوں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کسی بھی طریقے سے کسی سے بھی بات منوانا چاہتے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ جائز بات ہو / جائز کام ہو تب اس عمل کو استعمال کرنا ہے تو آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ سامنے جانا ہے یا تصور کے اندر صرف اور صرف یہ 41 مرتبہ پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دیں یا اس کے سامنے جا کر دل ہی دل میں یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر دیں اپنی بات ذہن میں رکھیں۔ انشاءاللہ آپ کی بات ضرور سُنی / مانی جائے گی۔
اگر آپ کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں صرف چند دن کریں جس کو چاہیں اپنی مٹھی میں کریں ، جس سے چاہیں بات منوا لیں۔ اس وظیفہ کو گیارہ دن لگاتار کریں تصویر یا تصور میں فوری طور کے اوپر دم کریں آپ کے پاس تصویر ہے موبائل میں ہو یا موبائل میں تصویر نہیں ہے لیکن آپ کو تصور میں وہ بندہ یاد ہے اس کو سوچیں یہ الفاظ پڑھنے شروع کریں یا میں نے آپ کو بتایا کہ اس کے سامنے جائیں جو بات کرنی ہے اپنے دل کے اندر پڑھتے پڑھتے اس کے سامنے جائیں۔ اس کے سامنے بھی دل میں پڑھتے رہیں اور ذہن میں وہ بات رکھیں جو آپ نے اس سے منوانی ہے۔ انشاءاللہ وہ آپ کی بات ضرور مان جائے گا۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں گے کوئی سا بھی آپ اس میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس عمل کو لازمی کیجئے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ آپ اس کو چاہیں تو ایک دفعہ ٹرائے ضرور کریں آپ دیکھیئے گا آپ کو اس کا کتنا اچھا ریزلٹ ملتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





