محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko muthi mein karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 5 سے 7 منٹ اور محبوب مٹھی میں ایسا دیوانہ ہوگا۔ آپ سمجھو گے شاید خواب ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب صرف پانچ سے سات منٹ میں محبوب مٹھی میں ایسا دیوانہ ہوگا۔ آپ سمجھو گے کہ شاید خواب ہے بلکہ یہ حقیقت ہوگا لیکن حقیقت کیسے ہوگا جب آپ یہ عمل کریں گے بہت سارے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ عمل سے کیسے اتنی جلدی فائدہ حاصل ہوتا ہے اور بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آپ کوئی جادو کرتے ہیں آپ میجک کرتے ہیں آپ کیا کرتے ہیں کیسے کام ہوتے ہیں تو میرے نزدیک جو کسی پر جادو کرواتا ہے جادو کرنے والا ، کروانے والا دونوں اسلام سے خارج ہیں۔ جادو سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے۔ آپ میرے وظیفہ خود دیکھ سکتے ہیں کسی سے پوچھیں کہ مفتی صاحب نے یہ وظیفہ دیا ہے کیسا وظیفہ ہے اگر وہ کوئی نقص نکالے تو میں جواب دوں گا۔ اور دوسرا بہت سارے لوگ ناجائز کاموں کا کہتے ہیں ناجائز کام بھی نہیں ہے اور میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ آپ جائز کام کے اندر ہیں میرے وظائف کا استعمال کریں۔ اس وقت ہر انسان کسی نہ کسی کی محبت میں مبتلا ہے تو بہتر نہیں ہے کہ بجائے اس کے کہ کل کو کوئی نقصان ہو یا حرام کی طرف جائے تو ان کے لئے حلال رشتہ ہو کہ چلو جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں ، کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں وہ اس کو کر لیں اور وہ بھی جائز معاملات کے اندر ناجائز کریں گے تو میں ذمہ دار ہوں کیونکہ میں نے اس پر کہا ہے کہ آپ ناجائز اس کو نہیں کرنا تو یہ اب پانچ سے سات منٹ کا عمل ہے اور یہ عمل ایک بار میرے کہنے پر کر لیں اور دوبارہ پھر آپ خود کریں گے بس آپ کا محبوب ہے ، کوئی جاننے والا ہے ، پیار کرنے والا ہے ، آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا میاں بیوی ہیں آپس میں مسائل ہیں ایک دوسرے کی بات نہیں سنتے ، بلاک کرتے ہیں ایک دوسرے کو دیکھنا نہیں چاہتے ہیں ایک دوسرے سے تلخ کلامی ہوتی ہے تو وہ یہ عمل کر لیں جس کے لیے کریں گے وہ آپ کے لیے ایسا دیوانہ ہوگا کہ آپ کو لگے گا یہ خواب ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح جہاں فجر کا ٹائم ہوگا فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھتے ہی اپنی جگہ آپ نے بیٹھنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے کسی سے بات نہیں کرنا ہے سینہ قبلے سے پھرنا نہیں چاہیے۔ پانچ سے سات منٹ یہ عمل کرنا ہے۔  اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں جس کا نام لے کر پڑھو گے ساری زندگی کے لیے آپ کا دیوانہ ہو جائے گا ، آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔

یاعزیز یالطیف یابدیع

یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں ان کو 141 مرتبہ پڑھنا ہے۔ آخر میں گیارہ مرتبہ آپ نے محبوب کا نام پڑھنا ہے جس کا نام لیں گے وہ ہمیشہ آپ کے تابع ہو جائے گا اور یہ عمل سات ، گیارہ یا اکیس دن کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad