
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہر ہفتے والے دن خاص یہ دعا ضرور پڑھا کریں۔ ایک تسبیح پڑھنا بھی کافی ہے دنیا کا ہر خزانہ اللہ تعالیٰ آپ کے قدموں میں ڈال دے گا۔ دنوں کے حوالے سے یہ وظیفہ ہے اور ہر روز کا ایک خاص وظیفہ خاص عمل شیئر کیا جاتا ہے اور ایک دن پہلے ہی اپلوڈ کر دیا جاتا ہے یعنی یہ ہفتے کے دن کا وظیفہ ہے تو جمعہ کی رات کو یہ لگ جائے گا اسی طرح اتوار کا وظیفہ ہے تو ہفتے کی رات کو لگ جائے گا۔ پہلے دینے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ احتمام کے ساتھ اس وظیفے کو کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد کم سے کم ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور جتنا اس کو پڑھ سکتے ہیں آج کے دن پڑھتے چلے جائیں ان شاء اللہ ہر رحمت / خزانے کا دروازہ آپ کے لئے کھلتا چلا جائے گا تو ضرور عمل کیجیے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





