رزق کے وظائفوظائف

Rizq ki bandish kaisay dour hogi-Mufti Bilal Qadri

اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں یہ آسان سا وظیفہ کر لو۔ رزق کی بندش ختم ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ کی قسم کھا کر کر یہ کہتا ہوں۔ یہ آسان سا وظیفہ کر لو رزق کی بندش ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔ آج کل بندش کے بہت زیادہ مسائل آ رہے ہیں اور چلتے چلتے کاروبار بند ہو جاتے ہیں بہت اچھا گزارہ چل رہا ہوتا ہے۔ اچانک تنگی آنا شروع ہو جاتی ہے ، گھر میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں۔ جہاں پر پیسوں کی کمی ہوگی وہاں ہر مسائل سر اُٹھانا شروع ہو جاتے ہیں۔ گھر میں لڑائی جھگڑے ہوں گے ، گھر میں بےبرکتی ہوگی آپس کے اندر ایک دوسرے کو برداشت کرنا ختم ہو جائے گا۔ اتفاق نہیں ہوگا جس کا فائدہ باہر کے لوگ پھر خوب طرح سے اُٹھا سکتے ہیں تو اگر آپ کے بھی حالات ایسے ہیں کہ پہلے بہتر تھے اب خراب ہو گئے ہیں پہلے آپ کا کاروبار تھا جو بلندیوں پر جا رہا تھا اب کاروبار بند ہو گیا ہے تو یہ والا وظیفہ آپ بھی کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں اگر نہیں ہو سکتا تو کم از کم چوبیس گھنٹے میں آپ نے 300 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

کوشش کریں کہ دن بھر میں زیادہ سے زیادہ اس تسبیح کی کثرت آپ ضرور کریں اور پھر دیکھیں کہ برکتیں آپ کے گھر میں ڈھیرہ جما لیں گی آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اللہ تعالی خوب خوب برکتیں نصیب فرمائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad