
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس ایک لفظ کی طاقت محبت کے وظائف میں بڑے بڑے طاقتور اسمِ اعظم / وظائف / تعویز سے زیادہ ہے۔ سالوں کی روٹھی محبت اگر بحال ہوتی ہے تو وہ اس چھوٹے سے ایک لفظ سے بحال ہوتی ہے اس کی اتنی طاقت ہے اور اتنے لوگوں نے مجھے اس کے بارے میں بتایا ہے کہ آپ کی سوچ ہوگی کہ کتنے لوگوں کو اس کا فائدہ ہوا ہے۔ میں نے اتنے وظائف بتائے جہاں پہ ان بلاک کے حوالے سے ، فوری رابطہ بحال ہونے کے حوالے سے مختلف قسم کے جتنے طاقتور میرے عمل ہیں ان میں یہ سیکنڈ نمبر پہ سب سے زیادہ طاقتور وظیفہ ہے۔ لوگ خود آکے بتاتے ہیں کہ یہ ہم نے لفظ پڑھا تھا اسی ٹام اس نے رابطہ بحال کیا تو اگر آپ بھی اپنی سالوں کی روٹھی محبت کو پھر سے بحال کرنا چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو کر لیں رابطہ بحال ہو جائے گا چاہے دس سال ہو گئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا صرف ایک نام ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے آپ نے دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے سات سے گیارہ دن لگاتار 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر ایک نشیست میں پڑھ سکتے ہیں تو ضرور پڑھیں۔ صبح ایک نشیست میں پڑھیں ، دوپہر میں / شام میں پڑھیں۔
جب بھی اکیس سو مکمل ہوگا گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلان کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلان کی جگہ اپنا نام پڑھنا ہے اور محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دیجئے گا پھر دعا کیجئے گا۔ 2100 مرتبہ وظیفہ مکمل کرنا ہے اگر وظیفہ پڑھنے کے دوران محبوب کی کال آنے لگ جائے تو آپ نے کال نہیں اُٹھانی پہلے وظیفہ مکمل کرنا ہے پھر اس کے بعد بات کرنی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





