
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سونے سے پہلے صرف ایک منٹ کا وظیفہ۔ صبح صبح دولت ، رزق آپ کے گھر پہنچ جائے گا۔ پچاس لاکھ کی بھی ضرورت ہے اسی ایک رات میں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ دولت کیسے پہنچے گی؟ رزق کیسے پہنچے گا؟ ہماری ضروریات کیسے پہنچیں گی؟ تو یاد رکھئے مسبب الاسباب اوپر بیٹھا ہوا ہے۔ ہمارا کام ہے وظیفہ کرنا دعا کرنا اس سے مانگنا اس کے پیارے ناموں کے ساتھ مانگنا ، ایسے اسمِ اعظم سے مانگنا کہ اللہ ہم پر مہربان ہو جائے۔ اگر انسان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے جیب خالی ہے ، گھر خالی ہیں ، رزق نہیں ہے ، دولت نہیں ہے ، برکت نہیں ہے ، مال نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ سے مانگیں کیونکہ دینے والی ذات وہی ہے تو مانگنا بھی اسی سے ہی ہے دینا بھی اسی نے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ آپ نے ایک منٹ وظیفہ کرنا ہے آپ رات کو اپنے بستر پر لیٹیں پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 101 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
بس اتنا سا پڑھنا ہے آنکھیں بند کریں اور دل سے اس کو پڑھیں۔ آپ کے دل سے آواز نکلنی چاہیے۔ آپ کے اندر سے ایک آواز آنی چاہیے۔ مکمل پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں مانگیں جو آپ کو اس وقت اشد ضرورت ہے مانگ کر دعا کر کے چہرے پر ہاتھ پھیریں۔ پھر آپ سو جائیں صبح اُٹھیں گے ان شاء اللہ جو رات کو مانگا ہوگا معجزاتی طور پر اللہ آپ کی اس ضرورت کو پورا فرما دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





