
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
میاں بیوی میں بے پناہ محبت کا عمل صرف ایک جملہ 79 مرتبہ پڑھ لیں۔ شوہر ہے، بیوی ہے ، یا محبوب ہے ، یا وہ شخص جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا کوئی ایسا ناراض شخص جس کو آپ راضی کرنا چاہتے ہیں پڑھ کر اس کے اوپر دم کرتے ہیں خوب محبت بھی کرے گا تابع دار بھی رہے گا۔
ان بلاک بھی کرے گا ناراضگی خود سے ختم کرے گا۔ میاں بیوی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں اور چاہے پاکستان میں ہے یا پاکستان سے باہر بلکہ میں نے یہ چیز نوٹ کی ہے کہ پاکستان سے باہر کے یہ معاملات زیادہ ہیں۔
کہ جن میں 90% میاں بیوی کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں اور کہیں طلاق کا کیس ظاہر کیا ہوتا ہے کہیں وہ بغیر کسی وجہ کے دونوں میں سے ایک گھر سے چلا جاتا ہے یا بچے ہیں ان کے اور بچے پرابلم کرتے ہیں۔ دیکھیں عورت کو بھی مرد مل سکتا ہے مرد کو عورت مل سکتی ہے لیکن بچوں کی زنگی خراب ہو جاتی ہے کیونکہ جو بچے ہوتے ہیں سمجھے کہ اپنے ماں باپ جو ہیں وہ ہی ان کا خیال رکھ سکتے ہیں ،
وہ ہی ان کو پال سکتے ہیں ، وہ ہی ان کے نخرے برداشت کر سکتے ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو بچوں کو اس طرح سے خیال رکھے اس لئے میاں بیوی کے درمیان جب معاملات خراب ہوتے ہیں تو سب سے زیادہ جو لائف خراب ہوتی ہے وہ بچوں کی ہوتی ہے۔
تو اس لئے پوری کوشش ہوتی ہے کہ میاں بیوی کے جو مسائل ہیں انہیں کسی طرح حل کیا جائے تاکہ طلاق کی نوبت نہ آئے۔
اکثر لوگ زیادہ تر تعویز اور یہ چیزیں اسی حوالے سے کرتے ہیں میاں بیوی کے اندر جدائی ڈالنے کے حوالے سے اس لئے ہم نے اس چیز کو زیادہ فوکس کیا ہوا جیسے میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا تھا محبت اور محبوب کے حوالے سے میاں بیوی کا رشتہ ہوتا ہے تو اگر میری وجہ سے کسی بھی ایک میاں بیوی کے درمیان صلاح ہو جائے ان کے معاملات حل ہو جائیں۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ میرے آرٹیکل لکھنے کا مقصد پورا ہو جاتا ہے کیونکہ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کے اوپر اللہ تعالیٰ بڑا اجر بھی دیتا ہے اور بعض آیات کے اندر آتا ہے کہ اگر جھوٹ بولنا جہاں جائز ہے اس میں سے ایک یہ بھی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان میں جو آپ اس کے اندر مسائل ہیں
ان کو ختم کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے سکتے ہیں۔ تو وہ بھی یہاں پر آپ لے سکتے ہیں تو اس لئے آج کا جو خاص عمل ہے ان لوگوں کے لئے جتنے بھی کپلز ہیں ان کے لئے ہیں جن کے درمیان جو بھی مسئلے ہیں شوہر ہے یا بیوی ہے یا محبوب ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں مستقبل میں آپ کی بات چل رہی ہے۔ لیکن کچھ مسائل پیدا ہو رہے ہیں یا میاں بیوی ہیں کہ خدا نہ خاصتہ اگر خلا کا کیس دائر کر دیا گیا ہے اور یہاں تک یہاں تک یہ الفاظ میرے یاد پر یہاں تک بلکل ڈیورس ہونے لگی ہے آپ یہ عمل کر رہے ہیں رب کعبہ کی قسم اٹھا کے کہہ رہا ہوں کہ ڈیورس کا مسئلہ آپ کا حال ہو جائے گا کبھی نہیں ہوگی۔ جدائی کبھی نہیں ہوگی آپس کے جو معاملات ہیں وہ انشاءاللہ حل ہو جائیں گے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میاں بیوی کے جو معاملات ہوتے ہیں وہ ہمیشہ باہر سے ہوتے ہیں تیسری وجہ سے ہوتے ہیں 5% ایسے کیسز ہیں جن میں میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی لیکن 3% ایسا ہوتا ہے بیچ میں جو ان کے معاملات کو چلنے نہیں دیتا تو اس لیے ایک تو پہلی بات ہے جو بھی فیصلہ ہو جو بھی بات ہو میاں بیوی کو ایک طریقے پر ایک دوسرے سے کر لینی چاہیے۔ بات سے ہی آگے سلسلہ چلتا ہے اور اگر معاملہ حل نہیں ہو پا رہا تو آپ میرا یہ بتایا ہوا عمل کرنا شروع کر دیں انشاءاللہ جو بھی مسائل ہیں جو بھی ناچاکی ہے ختم ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب بہت دفعہ ایسے ہوتے ہیں کہ شادی تو ہو جاتی ہے لیکن ان کے آپس کے اندر وہ میاں بیوی والے تعلقات نہیں ہوتے۔ مجھے خود بتاتے کہ سال، دو سال ہو گئے ہیں لیکن ہمارے ابھی تک میاں بیوی والے تعلق ہی نہیں بن سکے ہیں جیسے قریب جاتے ہیں تبیت خراب ہو جاتی ہے۔ ایسے معاملات بن جاتے ہیں کہ ہم قریب نہیں ہو سکتے ہیں یا جن کی ابھی شادی ہوئی ہے بچے تک ہو چکے تھے بڑے ہو چکے ہیں لیکن مسائل ان کے حال نہیں ہوتے ہیں تو یہ والا عمل آپ کے لئے بہت پاورفل ہے چاہے آپ پاکستان میں ہیں پاکستان سے باہر ہیں جس جگہ بھی ہیں۔ آپ عمل کر سکتے ہیں۔
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے قرآن پاک کی ایک آیت ہے اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اب رات سوتے وقت اگر آپ کا میاں ہے ، یا بیوی پاس ہے تو آپ نے اس سے بیک پر دم کر دینا ہے پاس نہیں ہے تو آپ اس کی پیکچر کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ یا کوئی افسر ہے جس سے آپ کوئی بات منوانا چاہتے ہیں اس کے اوپر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
(79) مرتبہ پڑھنا ہے۔ ایک سیکنڈ میں آپ ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی اس سے آپ کے مسئلے ختم ہو جائیں گے، اس سے آپ کی پرشانیاں دور ہو جائیں گی، آپس کے اندر جو ناچاکیاں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو ختم فرما دے گا ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا کم از کم آپ (21) دن اس عمل کو لگتار کریں اور خواتین ہر حال میں اس عمل کو کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





