ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

1st day of eid-ul-azha wazifa-mufti bilal qadri

عیدالاضحی ایک تسبیح یہ پڑھ لیں۔ 10 کروڑ کا وظیفہ، رزق میں برکت غریبی کا خاتمہ، دولت ہی دولت۔

in article

عیدالاضحی بڑی عید کا خاص عمل سب سے پہلے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک۔ پاکستان میں رہنے والے یا پاکستان سے باہر رہنے والے تمام مسلمانوں کو بہت بہت عید مبارک۔

جتنے لوگوں نے بھی تقویٰ حاصل کرنے کے لیے، اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے، اللہ کا قرب حاصل کرنےکے لیے قربانی کا اہتمام کیا ہے اللہ پاک تمام کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر عظیم اجر و ثواب سے نوازیں۔ اور آئندہ سال بھی اسی طرح قربانی کرنے کی توفیق و ہمت عطا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ ایک دن میں ہی کروڑوں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ رزق میں، دولت میں، کاروبار میں، گھر میں ، پیسوں میں برکت چاہتے ہیں تو آج عید کے دن یہ تسبیح لازمی پڑھ لیں۔ غربت کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے ہو گا اور دولت آپ کو ہمیشہ کے لیے مل جائے گی۔

دس ذی الحج کا وظیفہ ہے اس عمل کو آپ عید کے  تین دن کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یہ عمل تین دن کر لیتے ہیں تو آپ کو اس کے بہت سارے فوائد حاصل ہوں گے۔ عمل کون سا ہے کیسے کرنا ہے۔ ساری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کو عمل کرنے کا صیحی طریقہ پتہ لگ سکے۔

عیدالاضحی کی تسبیح:

عیدالاضحی 2023

عیدالاضحی کی تسبیح پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے عید کے تین دن یہ تسبیح پڑھنی ہے جسم اور لباس کو پاک رکھنا ہے اور وضو کر کے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد 79 مرتبہ اوپر دی ہوئی تسبیح پڑھنی ہے۔ اور اگر آپ کے پاس ٹائم ہے اور آپ ہر نماز کے بعد 79 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھ سکتے ہیں تو یہ بہت ہی بہتر ہے کہ آپ اسے ہر نماز کے بعد پڑھیں بہت جلد آپ کا کام ہو جائے گا۔

اتنا پیسہ ملے گا کہ آپ نے ساری زندگی سوچا بھی نہیں ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad