
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ پڑھ کر اپنے پرس میں رکھ لو اتنی دولت آئے گی جب پرس کھولو گے پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ ہزاروں کے صرف پیسوں میں نہیں بلکہ ڈالروں میں کھیلو گے بس آپ کا کام یہ ہے کہ بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان چاول کے سات دانیں آپ نے اپنی ہتھیلی پر رکھنے ہیں اور ہر ایک دانے پر یہ پڑھ کر اس کو اپنے پرس میں رکھنا ہے۔ ایک سفید پیپر لینا ہے جو استعمال شدہ نہ ہو اس کے اندر چاول کا دانہ ڈال کے بند کر کے اس کو اپنے پرس میں رکھ لیں ، اپنے کچن میں رکھ لیں ، اپنے کاروبار والی جگہ پر رکھ لیں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد پھر دولت اور پیسے کی کمی نہیں ہوگی۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے چاول کے ساتھ دانے لینے ہیں۔ ٹوٹا چاول کا دانہ نہیں لینا بلکہ ثابت چاول کا دانہ لینا ہے۔
اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ ہر چاول کے دانے پر جب عمل کریں گے تو یہ سات اللہ کے نام ہیں یہ آپ نے ہر دانے پر پڑھنے ہیں اور ہر دانے پر پڑھنے سے پہلے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے ادندر پڑھتے ہیں اس کے بعد تین تسبیح اس کی پڑھیں گے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
سب سے پہلا دانہ لیں گے اس دانے کے اوپر آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا اللہ ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔
دوسرا چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا رزاق ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔ ۔
تیسرا چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا وھاب ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔۔
چھوتا چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا واسع ، یارحمٰن ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پانچواں چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا قدوس” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔۔
چھٹا چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا غنی” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔۔
آخری چاول کا دانہ لینا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ذی الجلال والاکرام” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔ اب ان سب کو اکٹھا رکھ کے اس کے اوپر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھیں۔ جب پورا پڑھ لیا ختم ہو گیا پھر دم کر دیں دم کرنے کے بعد سفید پیپر رکھ کے اس کو فولڈ کر کے اپنے جیب / بٹوے / پرس میں کہیں بھی اس کو رکھ سکتے ہیں۔ کاروبار والے حضرات کر لیں ، جاب والے حضرات کر لیں ان شاء اللہ دولت پھر آپ کا گھر خود ڈھونڈے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





