رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein barkat ka sab sy khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف ایک چھوٹے سے اسمِ پاک کا عمل۔ رزق میں برکت تمام دعائیں۔ فوراً قبول مقدر چمکانے والا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف ایک چھوٹے سے اسمِ پاک کا عمل۔ رزق میں برکت تمام دعائیں فوراً قبول۔ مقدر چمکانے والا وظیفہ۔ ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام اتنا طاقتور ہے اتنا پاورفل ہے کہ آپ کے ہر مسئلے کو حل کرنے کے لیے یہ ایک اللہ کا نام کافی ہے۔ اللہ کے سارے نام پیارے ہیں۔ جس بھی نام کے ساتھ پکارو گی وہ سنے گا۔

یہ اللہ تعالیٰ کا ایسا نام ہے کہ یہ مقدر بھی چمکاتا ہے ، یہ نصیبوں کو بھی کھولتا ہے ، یہ رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت دیتا ہے۔ یہ آنے والی زندگی کو خوشحال بنا دیتا ہے۔ یہ رزق و روزی میں ایسی طاقت ڈالتا ہے کہ پھر نسلیں آپ کی کبھی محتاج نہیں ہوتی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف کسی بھی مقصد کے لیے جب انسان اس کو پڑھتا ہے اس مقصد میں اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے۔ اب وہ مقصد دولت کا لے لیں ، رزق کا لے لیں ، مال کا لے لیں ، پیسوں کا لے لیں ، کاروبار کا لے لیں ، گھر کا لے لیں ، شادی کا لے لیں جس چیز کا لیتا رہے گا اس میں اللہ تعالیٰ اس کو کامیابی نصیب فرمائیں گے۔

یاواجد

آپ نے کم از کم اکیس دن لگاتار اس نام کو ہر حال میں پڑھنا ہے۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ باوضو ہو کر پڑھیں۔ سوتے جاگتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ کام کاج کے دوران پڑھ سکتے ہیں۔ ایک نشیست میں پڑھ سکتے ہیں۔ جس طرح بھی آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ترتیب یہ ہے کہ روزانہ کم از کم 500 مرتبہ آپ نے یہ نام پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا ایسی آپ کو برکتیں نصیب ہوں گی کہ پھر آپ وسیعت کر کے جائیں گے اپنی نسلوں میں کہ اس نام کو جب تک پڑھتے رہو گے تمہیں کبھی تنگی کا ، پریشانی کا کسی چیز کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad