دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday dua for rizq and dolat-mufti bilal qadri

آج بروز بدھ کا دن۔ جو مانگنا ہے--- آج مانگ لیں! سب کچھ نصیب ہو گا۔ گھر ، گاڑی ، دولت ، پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

آج بدھ کا دن ہے جو مانگنا ہے ، آج ہی مانگیں سب کچھ نصیب ہوگا۔ چاہے وہ گھر ہے ، چاہے وہ گاڑی ہے ، چاہے وہ دولت ہے ، چاہے وہ پیسہ ہے ، چاہے وہ رزق ہے ، چاہے وہ اولاد ہے ، چاہے وہ شادی ہے ، چاہے وہ محبت ہے ، چاہے وہ دنیا کی کوئی چیز بھی ہے جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں اس عمل سے / اس وظیفے سے اللہ آپ کی خالی جھولیوں کو اس وظیفے کی برکت سے بھر دیتا ہے۔ بہت ہی پیارا ، بہت ہی خاص عمل ہے۔ اس آرٹیکل  کے اندر ابھی شیئر کروں گا۔ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے۔

wed-crorepati hone ki dua

یہ آپ نے پڑھنا ہے اور پڑھتے رہنا ہے دن بھر پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو ہر حالت میں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور خواتین بھی اس کو پاکی / ناپاکی  ہر حالت میں کر سکتی ہیں۔ ہر بدھ اگر آپ اس عمل کو کرتے رہیں گے تو مجھے نہیں لگتا کہ پھر آپ کے جو حالات ہیں وہ خراب ہونے چاہییں اور ان کو جب پڑھ لیں مکمل ہو جائیں دونوں ہاتھوں پر دم کریں اپنے چہرے پر سر پر جسم پر پھریں ہر قسم کی بندش بھی ختم ہو جائے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو ، مرادوں کو بھی پورا فرمائیں گے اور اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے اللہ آپ کی دعا کو ضرور قبول فرمائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad