
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید سے پہلے پہلے پانچ منٹ کا عمل کر لیں۔ عید کے بعد آپ نہیں آپ کا محبوب ساری زندگی کے لیے آپ کی محبت کے لیے روئے گا۔ آج آپ رو رہے ہیں ، آج آپ پریشان ہیں ، آج آپ غمگین ہیں ، آج آپ کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ، آج آپ بے چین ہو چکے ہیں ، آپ اس کو کالز کر کر کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی اثر نہیں ہو رہا تو جیسے آپ آج عید سے پہلے تڑپ رہے ہیں تو عید کے بعد اس کا تڑپنا شروع ہو جائے گا۔ آپ کو کالز کرے گا۔ بے چین ہوگا آپ سے بات نہیں کرے گا تو اس کو چین نہیں آئے گا لیکن پھر آپ کی مرضی ہے جیسا آپ اس کے ساتھ سلوک کرنا چاہیں کر سکتے ہیں انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عید آنے سے پہلے جتنا زیادہ مرتبہ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا جیسے یہ عمل شروع کریں گے اس کا تڑپنا شروع ہو جائے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر اس کے بعد اس کا نام فلاں بن فلاں جسے آپ محبت کرتے ہیں علا حب فلاں بن فلاں اس کا نام اپنا نام اپنی والدہ کا نام ایک مرتبہ ہو گیا پھر سیکنڈ ٹائم ” یاحی یاقیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ” فلاں بن فلاں علا حب فلاں بن فلاں اسی طرح آپ نے اکیس مرتبہ عمل کرنا ہے۔ 21 مرتبہ ہو گیا دعا کریں۔ عید کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے اس عمل کو کر لیں محبوب تڑپتا ہوا آپ کی خدمت میں حاضر نہ ہوا تو پھر آپ کہنا بہت ہی خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





