
10 ذی احج سے پہلے کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔
ذی الحج کی پہلی دس راتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہوئی ہے اور ہمیشہ قسم اس چیز کی اٹھائی جاتی ہے۔ جس کی اہمیت اور فضیلت زیادہ ہو۔ اس لیے آپ بھی ان دس راتوں میں خصوصی اعمال وظائف ، نوافل ضرور ادا کریں کیونکہ اس کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہے اور اگر آپ انہی دس دنوں میں کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ذی الحج کی دوسری شب کے اندر کرنا ہے ہم نے پہلے شب کے دو نوافل آپ کو پچھلے آرٹیکل میں بتا دیئے تھے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ہم دوسری شب کا وظیفہ بتائیں گے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کچھ بھی رہ نہ جائے آپ سے۔
دوسری شب کے حوالے سے کچھ وظائف آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جن وظائف سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
ذی الحج کی دوسری شب کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ذی الحج کی دوسری شب آپ نے دو نوافل پڑھنے ہیں۔ اس نفل کے اندر آپ کچھ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
جب دو نفل آپ پڑھ لیں تو دو نفل پڑھنے کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے
اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ ہے
یہ سب جتنا بھی ہم نے آپ کو بتلایا ہے یہ سب 21 مرتبہ پڑھنے ہیں اور ہر ایک کے ساتھ اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
یہ انشاءاللہ ابھی پورا نہیں ہوگا رب کی ذات آپ کو دولت سے ، مال سے ، پیسے سے ، رزق سے نواز دے گی۔ اتنی اللہ کی ذات آپ کو برکتیں عطا فرمائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT










