
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جتنی زیادہ پھونکیں ماریں گے۔ اتنا ہی زیادہ محبوب تڑپے گا۔ آپ کے آگے پیچھے پاگلوں کی طرح پھرے گا اور ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ بڑا ہی آسان عمل ہے پڑھتے جائیں دن بھر اس کی تصویر پر پھونکیں مارتے جائیں یہ اب آپ کے اوپر ہے چاہے ایک ایک بار پڑھ کے پھونک ماریں۔ دس دس بار پڑھ کے پھونک ماریں۔ سو بار پڑھ کے پھونک ماریں جتنی زیادہ پھونکیں ماریں گے اتنا زیادہ اس کا آپ کو رِزلٹ آپ کے آنکھوں کے سامنے آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح پڑھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
اس وظیفے کو کم سے کم 500 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سات دن سے لے کے اکیس دن آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے خواتین جب پاک ہوں تب اس کو شروع کریں۔ سات سے اکیس دن کے اندر اندر آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔ وظیفہ پڑھتے جائیں اور محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے۔ جتنی زیادہ پھونکیں ماریں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ملے گا اور اتنا ہی جلدی رزلٹ بھی ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





