دنوں کے وظائفوظائف

Saturday dua for Money-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن۔ کاغذ پر یہ اسمِ اعظم لکھیں اور جیب ، بٹوہ میں رکھ دیں۔ معجزہ ایسا ہو گا۔ مالدار ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن کاغذ پر یہ اسمِ عظم لکھیں اور جیب ، بٹوے میں رکھ دیں معجزہ ایسا ہوگا کہ مالدار کروڑ پتی ضرور ہو جاؤ گے۔ آپ نے کچھ پڑھنا نہیں ہے بس ایک کاغذ لینا ہے سفید کاغذ لینا ہے اور اس کے چاروں طرف سیون ایٹ سکس 786 آپ نے لکھنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک مرتبہ یہ لکھنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ پہلے کوشش کریں کہ زعفران کی سیاہی ہو اس کا بنانے کا آسان طریقہ ہے آپ تھوڑا سا زعفران لیں اس کے اندر آپ عرقِ گلاب کے قطرے ڈال دیں اس کو تھوڑی دیر مکس کریں تو وہ سیاہی سی بن جائے گی یا اگر آپ کو سیاہی بنانا آتی ہے تو اس طرح بنا کے اس سے آپ لکھ لیں۔ لکھنے کے بعد اس کو آپ نے اپنی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں ، گھر میں ، تجوری میں جہاں آپ چاہیں وہاں پہ آپ اس کو رکھ سکتے ہیں ایک دن ایک وقت میں عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ کو پیسے ، دولت کے پیچھے نہیں بھاگنا پڑے گا بلکہ پیسہ دولت آپ کے پاس پہنچے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جیسے میں نے آپ کو بتایا ایک پیپر لینا ہے جس کے اوپر لائن نہ ہوں۔ وہ پیپر لینا ہے جو پرنٹ میں ، فوٹوسٹیٹ میں ، فوٹو کاپی میں استعمال ہوتا ہے وہ لینا ہے بلکل نیو پیپر ہو پہلے استعمال ہوا نہ ہو تو اس میں سے بلکل چھوٹا سا ٹکڑا نکال لیں جتنے میں آپ یہ  آسانی سے لکھ سکتے ہیں اور اس کو چمڑے میں کروا لیں تو وہ زیادہ بہتر ہے اگر نہیں ہے تو اسی طرح آپ اپنے پرس میں یا بٹوے میں اس کو آپ لکھ کر رکھ سکتے ہیں اور لکھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے

Rizq hasil krnay ka wazifa

اتنا سا آپ نے لکھنا ہے بس یہ خاص اسمِ عظم ہے خاص دولت کے لیے بھی ہے ، رزق کے لیے بھی ہے ، حفاظت کے لیے بھی ہے ، حاجت و مراد کے لیے بھی ہے ، خواہشات کے لیے بھی ہے ، منت مرادوں کے لیے بھی ہے تو یہ لکھنے کے بعد آپ اس کو رول کر کے بٹوے / پرس میں رکھ دیجیئے پھر دیکھئے گا کہ آپ کے رزق و روزی / پیسے میں کیسے اضافہ ہوتا ہے اور یہ لکھنا صرف آپ نے ہفتے والے دن ہے فجر سے لے کے مغرب تک کے ٹائم سے پہلے تک آپ نے یہ لکھنا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad