محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka khas-ul-khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا خاص الخاص وظیفہ۔ صرف 12 گھنٹوں میں ایسا اثر کرتا ہے۔ محبوب محبت میں دیوانہ ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا خاص الخاص وظیفہ۔ صرف بارہ گھنٹوں میں ایسا اثر کرتا ہے کہ محبوب محبت میں دیوانہ ہو جاتا ہے اس کو آپ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ سوئے گا / جاگے گا / اُٹھے گا / بیٹھے گا آپ ہی اس کے ذہن کے اوپر سوار ہوگے اور وہ یہ بات کہنے پر مجبور ہوگا کہ پتہ نہیں آج کل کیا ہو گیا ہے کہ بس ایک محبت کی تڑپ پیدا ہو رہی ہے پہلے ایسا نہیں تھا اور پوچھے گا بھی ضرور کہ کوئی مجھ پر کچھ کروایا تو نہیں ہے لیکن آپ نے اس کو بتانا نہیں ہے کہ میں کچھ کر رہی ہوں کیونکہ وہ پھر سخت ہو جائے گا۔ جتنے مرضی پھر وظیفے کرتے رہیں کچھ بھی نہیں ہونا۔ یہ بہت ہی آسان عمل ہے اور بارہ گھنٹوں میں اثر کرتا ہے۔ بارہ گھنٹوں میں کیسے اثر کرتا ہے کہ آپ نے یہ عمل رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور بارہ سے پہلے کرنا ہے۔ عمل کو کر کے آپ نے سونا ضرور ہے اگر سوئیں گے نہیں تو پھر یہ عمل اثر نہیں کرے گا تو بہت ہی آسان / بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص عمل ہے مجرب بھی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ بارہ گھنٹوں کا وظیفہ ہے یعنی رات کو بارہ بجے کریں گے تو صبح بارہ بجے تک آپ کو اس کا ریزیلٹ ان شاء اللہ نظر آجائے گا اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ رات کو یہ پڑھنا ہے محبوب کی تصویر دیکھیں اس کی تصویر آپ رکھ دیں۔ اس کے بعد آنکھیں بند کریں اس کو تصور میں رکھیں / اس کو ذہن میں رکھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے 300 ٹائم یعنی تین سو مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

dua for love

یہ بہت ہی پیارا اسمِ اعظم ہے جس وظیفے کے ساتھ بھی اس اسمِ اعظم کو آپ ساتھ جوڑ دیتے ہیں اس میں طاقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ یہ عمل آپ دن بھر بھی چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان۔ آپ کو بہت جلد اس کا ریزیلٹ ملے گا تو اس عمل کو کیجئے گا آپ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ان شاء اللہ ہنڈر پرسنٹ آپ کو اس عمل کا ریزیلٹ ملے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad