
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو لوگ کہتے ہیں وظیفوں سے کچھ نہیں ہوتا وہ تین دن کا یہ خاص عمل ضرور کریں۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ تمام حجات اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے۔ اکثر یہ چیز کہنے کو ملتی ہے کہ مفتی بلال احمد قادری کے ہم نے بہت سارے وظیفے کیے ہیں ، بہت دعائیں پڑھیں لیکن ہمیں فائدہ حاصل نہیں ہوا جس مقصد کے لیے ، جس مراد کے لیے ، جس خواہش کے لیے ، دولت کے لیے ، رزق کے لیے ، مال کے لیے ، اولاد کے لیے ، پیسوں کے لیے ، گھر کے لیے ، کاروبار کے لیے ، مشکلوں کے لیے ، مسائل کے حل کے لیے ، اولاد کے لیے ، اولاد نرینہ کے لیے ہم نے ہر طرح کے وظائف چیزیں کر کے دیکھی ہیں لیکن اس کا ہمیں وہ فائدہ نہیں مل رہا۔
تو میں ان لوگوں کو جو یہ کہتے ہیں میں کہتا ہوں یہ عمل کریں۔ تین دن لگاتار کریں۔ خاص وقت کے اندر کریں اور پھر تین دن بعد رِزلٹ خود بتائیے گا کہ آپ کی وہ حاجت ، مراد ، خواہش پوری ہوئی ہے یا نہیں۔ الحمدللہ دُعائیں قبول ہوتی ہیں ، مرادیں پوری ہوتی ہیں تو اگر آپ بھی اس وظیفے کو کریں گے ان شاء اللہ آپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔ تین دن کوئی سے بھی ہوں یا تین دن جو میں آپ کو بتلاتا ہوں بدھ ، جمعرات ، جمعہ اور یہ عصر سے مغرب کے درمیان ان تین دنوں میں آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ایک تسبیح 101 مرتبہ پڑھنی ہے اور اپنی نشیست پہ بیٹھے ہی اس وظیفے کو پڑھنا ہے کسی سے بات چیت کرنے سے پہلے پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے فوراً بعد درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور وظیفہ کریں۔ اس سے آپ کی تمام مُرادیں ، خواہشیں پوری ہوں گی۔ آپ کی منتیں پوری ہوں گی۔ اللہ دولت ، رزق میں اضافہ فرمائے گا۔ کیونکہ یہ ایسا طاقتور عمل ہے کہ اس کو پڑھ کر جو دعا کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتا ہے جب تیسرہ دن مکمل کریں تو کچھ میٹھا بنا کے نابالغ بچوں میں تقسیم کر دیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





