
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ کریں امیر ہو جائیں۔ مال و دولت میں خوب برکت ہو گی۔ انتہائی آسان وظیفہ ہے اگر آپ دولت مند کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں اگر نہیں ہونا چاہتے ہیں پھر یہ عمل بہت مشکل ہے بہت بڑا ہے اگر آپ ہونا چاہتے ہیں تو آپ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں وظیفے پر عمل کریں۔ آپ کی دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہوگا۔ صرف اور صرف تین سیکنڈ کا عمل ہے اور آپ فوری دولت مند ہو جائیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت آپ نے فرض نماز پڑھنی ہے جب پڑھیں چائے سنت ہے ، نوافل ہیں جو بھی ہے جب بھی آپ نے نماز پڑھنی ہے جب آپ نے سجدہ کرنا ہے پہلا سجدہ کریں گے اُٹھیں گے اتحیات میں بیٹھیں گے۔ پہلے سجدے اور دوسرے سجدے کے درمیان میں جب بیٹھیں گے اس میں آپ نے تین مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صرف تین مرتبہ پڑھ کے پھر دوسرے سجدے میں جائیں کھڑے ہو جائیں۔ دوسری رکعت ہے اس کے بھی دو سجدوں کے درمیان یہ آپ پڑھ لیں یقین مانیں کہ یہ آج سے ابھی سے جب سے دیکھ رہے ہیں اس کے بعد آنے والی نماز میں آپ یہ چیز شروع کر دیں اور پھر اس چیز کا رِزلٹ مجھے آپ خود بتلائیے گا کہ اس کے بعد آپ کے معاملات سیدھے ہوئے ہیں یا نہیں۔
گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ یہ عمل کریں اور جب آپ عمل نہیں کرتے تھے دونوں چیزوں میں دیکھیں کاروبار میں دیکھیں برکت بڑھی ہے کہ نہیں ، گھر میں دیکھیں رزق ، مال ، دولت ، پیسے میں اضافہ ہوا ہے یا نہیں۔ گھر میں سکون ہوا ہے یا نہیں ، آپ کی پریشانیاں / مصیبتیں دور ہوئی ہیں یا نہیں۔ ضرور اس عمل کو کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





