
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! شادی شدہ زندگی کے اندر کافی اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں. چھوٹی چھوٹی باتیں بہت بڑے مسئلے کا سبب بن جاتی ہیں. بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ شادی شدہ زندگی بہت اچھی چل رہی ہوتی ہے لیکن اچانک ایسا کچھ ہوتا ہےکہ زندگی خراب ہو جاتی ہےاور کہیں ختم بھی ہو جاتی ہے. آپس کے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں اور نا چاہتے ہوئے طلاق کی طرف جانا پڑتا ہے. اس آرٹیکل کا عنوان Wazifa For Happy Married Life خوشحال شادی شدہ زندگی ہے.
ہم سے ایک خاتون نے رابطہ کیا اور کہا کہ شادی تو ہو گئی ہماری لیکن شادی شدہ زندگی میں کافی مسائل ہیں، جھگڑے ہیں. تو ایسا کوئی وظیفہ بتائیں کہ ہم ایک کامیاب اورخوشحال شادی شدہ، زندگی گزار سکیں. کامیاب شادی شدہ زندگی کے لئے بہت سارے وظائف ہیں، مختلف طریقے ہیں. لیکن اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے ایک انتہائی آسان وظیفہ بتانے جا رہے ہیں. یہ عمل میرے استاد محترم نے بتلایا تھا.
انہوں نے کہا تھا کہ اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کی کامیاب شادی شدہ زندگی گزرے Wazifa For Happy Married Life تو اسے چاہیے کہ یہ عمل کرتا رہے.
Wazifa For Happy Married Life وظیفہ:
Wazifa For Happy Married Life وظیفہ کیسے کریں؟
اس عمل کو لگاتار کافی عرصے تک کرتے رہیں. تاکہ اس کی شادی شدہ زندگی کامیاب گزرے. لیکن اگر کوئی شخص یہ عمل ہمیشہ یا لمبے عرصے تک نہیں کر سکتا تو اسے چاہیے کہ کم سے کم 41 دن تک یہ عمل ضرور کرے تاکہ اسے فائدہ ہو انشاءاللہ.
اور اگر زندگی میں پھر کبھی مسائل آئیں اور خرابی کی طرف جائیں تو دوبارا یہ عمل کرے انشاءاللہ اللہ کے حکم سے شادی شدہ زندگی کامیابی سے گزرے گی.
صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے. اس کے بعد کوشش کریں سورۃ یٰسین پڑھیں. یہ کرنے سے اس شخص کی پورے دن کی ذمہ داری اللہ تعالی اٹھا لیتے ہیں.اور تمام کام اس کے آسان ہو جاتے ہیں. اس کے بعد آپ نے سورۃ الرحٰمن پڑھنی ہے. شوہر بھی کر سکتا ہے اور بیوی بھی کر سکتی ہے اور دونوں بھی کر سکتے ہیں. سورۃ الرحمن پڑھنی ہے اور پانی پر دم کرنا ہے. پھر پانی خود بھی پیئیں اور دوسرے کو بھی پیلائیں(بیوی یا شوہر جو عمل کرےخود بھی اور دوسرے کو بھی پلائے).
اگر شوہر یا بیوی آپ کے پاس نہیں ہے تو خود آپ دم والا پانی پیئیں اور جو موجود نہیں اس کو تصور کر کے دم کریں. لیکن کوشش کریں کے دونوں ہی پانی پیئیں. انشاء اللہ فائدہ ہو گا.محبت پیدا ہو گی اور زندگی بھی کامیابی کے ساتھ گزرے گی. اور اگر کسی اور کی وجہ سے آپ کے درمیان مسائل پیدا ہو رہے ہین تو پھر بھی آپ یہ عمل جاری رکھیں وہ خود سائڈ پر ہو جائے گا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.






