رزق کے وظائفوظائف

Namaz e fajar ke din dolat or rizq ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

فجر کے بعد یہ دو دعائیں کبھی مت چھوڑیں۔ ہر دعا آپ کی قبول ہو گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

فجر کی نماز کے بعد یہ دو دعائیں کبھی مت چھوڑیئے گا چونکہ ان سے ہر دعا آپ کی قبول ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بھی ضرور کر دیں گے۔ آج کے اس عمل میں دو دعائیں میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنی ہیں جو آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنی ہیں ویسے تو حدیث شریف کے اندر آتا ہے کہ جو شخص فجر کی نماز کے بعد سورۃ یسین پڑھتا ہے رات تک اللہ تعالیٰ اس کے ہر معاملے کے اندر اس کو کافی ہو جاتے ہیں پھر ایک اور روایت کے اندر آتا ہے کہ جو شخص مغرب کی نماز کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھتا ہے اس کو کبھی محتاجی نہیں ہوتی  تو یہ اس پر بھی آپ نے عمل ضرور کرنا ہے اب یہ عمل آپ کا کرنے کا طریقہ کار کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورۃ یسین ضرور پڑھنی ہے یہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور اس کے اتنے فائدے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے پڑھنا شروع کر دیں پھر آپ کو خود ریزلٹ ملنا شروع ہو جائیں گے۔ اس کے بعد آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ایک تسبیح کسی بھی درود شریف کی پڑھنی ہیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور استغفار اس کے اوپر اللہ تعالیٰ بہت نوازتے ہیں سورۃ نوح کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اپنے رب سے استغفار کیا کرو وہ بڑا ہی بخشنے والا ہے تو کیا کرے گا تم پر بارشیں نازل کرے گا قحط ختم ہو جائے گا۔ تمہیں بے حساب و کتاب رزق عطا فرمائے گا ، تمہیں بیٹے عطا کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے بتایا تھا کہ ایک تو آپ نے سورۃ یٰسین پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم کی دعا پڑھنی ہے۔

crorepati hone ki dua

ایک تسبیح پڑھنی ہے مغرب کے بعد پھر آپ نے روزانہ اسی وقت پڑھنی ہے پھر ایک تسبیح درود شریف کی اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد دعا کیجئے گا۔ آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا بھی قبول ہوگی. اللہ تعالیٰ آپ کے رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے گا اس کا کوئی ٹائم نہیں دے رہا جتنے زیادہ سے زیادہ دن کریں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اُتنا میٹھا ہوگا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad