
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن دولت مند امیر بننے کا انوکھا وظیفہ۔ ایک دن کے وظیفے سے مالا مال ہو جائیں۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن کے چھوٹے سے عمل کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو دولت مند کر دے ، کروڑپتی کر دے۔ آپ کے مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت کر دیں تو میرے خیال سے یہ چانس ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے۔ ہفتے کا دن جیسے ہی شروع ہو یا جس وقت صبح اٹھیں یا جب بھی آپ عمل شروع کرنا چاہیں اس میں آپ نے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا خاص درود شریف پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پورا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس وظیفے کو لامحدود تعداد میں پڑھنا ہے اور باقی دنوں میں کم از کم تین تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جو بھی اس وظیفے کو کرتا ہے۔ اس کی قسمت کا ستارہ ضرور چمکتا ہے ، اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسے میں ، کاروبار میں برکت ضرور ہوتی ہے۔ اس کے گھر کو برکتیں گھیر لیتی ہیں۔ اس کے گھر سے پریشانی ختم ہو جاتی ہے ، بیماری ختم ہو جاتی ہے۔ اس کے گھر میں رزق ، روزی کی بارش ہو جاتی ہے۔ تو اس وظیفے کی کم از کم روزانہ تین تسبیح ضرور پڑھیں اور ہفتے والے دن اس کو لامحدود لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





