
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اب محبوب کے دل کو فوری اپنی طرف مائل کریں! محبت صرف اور صرف آپ سے کرے گا۔ محبت میں اس کے پاس آپ کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ہو گی۔ آپ کے علاوہ اگر کہیں جائے گا تو اس کو چین اور سکون نہیں آئے گا۔ یہ بات وہ آپ کو خود کہے گا کہ تم سے بات کر کے جو سکون اور چین ملتا ہے وہ اور کہیں بھی نہیں ملتا۔ زندگی میں اگر دولت ، پیسہ سب کچھ ہو لیکن سکون نہ ہو تو وہ زندگی بےکار ہے۔ کچھ لوگ کروڑپتی ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس سکون جیسی دولت نہیں ہوتی اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے پاس ایک روپیہ بھی نہیں ہوتا پر ان کی زندگی میں سکون ہوتا ہے۔ تو اگر آپ بھی کسی کی زندگی کا سکون بننا چاہتے ہیں محبوب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بہت ہی آسان اور پیارا سا وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے رات کے وقت پاکی کی حالت میں کرنا ہے۔ باوضو ہو کر کرنا ہے۔ رات کو اپنے تمام کاموں سے فارغ ہو کر وضو کریں بستر پر لیٹیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ محبوب کی تصویر اپنے سامنے رکھیں اور صرف 101 مرتبہ یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کریں۔ دم کرنے کے بعد اپنے موبائل کو تکیے کے پاس رکھ کر اس کے بعد سو جائیں۔ آپ نے آنکھیں نہیں کھولنی ، کسی سے بات نہیں کرنی۔ صبح جب آپ اُٹھیں گے تو موبائل کو دیکھیے گا آپ کو اس وظیفے کا رزلٹ نظر آ جائے گا۔ اگر اس نے بلاک کیا ہوا تھا تو ان بلاک کر دے گا اور آپ کو اس کی کال بھی آئی ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





