دنوں کے وظائفوظائف

Jumma k din 1 tasbeeh ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن کا خاص عمل۔ ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہوگے بس ایک مٹھی چینی پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن کا خاص عمل۔ ہر حاجت ، ہر مُراد فوراً پوری ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہوگے بس ایک مٹھی چینی پر یہ عمل کریں۔ جمعہ کا دن بہت زیادہ بابرکت دن ہے اور ہفتے کے دنوں میں سب سے زیادہ عظمتوں والا ، برکتوں والا ، فضیلتوں والا ، رحمتوں والا دن ہے تو یہ دن خالی مت جانے دیجئے۔ اس دن کے خاص اعمال کر لیں جو آپ کی زندگی کے اندر آپ کو بہت زیادہ کام آئیں گے۔ نمبر ایک آپ نے کیا کرنا ہے جمعہ کے دن آپ نے درود شریف کی کثرت کرنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دوسرا آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ کم سے کم تین جمعہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان آپ نے اپنے گھر میں جو آپ کی چینی ہوتی ہے آپ نے ایک مٹھی چینی لینی ہے اس چینی کو آپ نے کسی برتن میں ڈالنا ہے۔ برتن میں ڈال کے اپنے پاس رکھنا ہے اس کے اوپر آپ نے 786 مرتبہ آیتِ کریمہ  پڑھنا ہے۔ اول و آخر اکیس مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

لا الہ الا انت سبحانکہ انی کنتم من الظالمین

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد آپ نے اس کو رکھ دینا ہے عصر کی نماز کا ٹائم ہو جائے۔ نماز پڑھ لیں اس چینی کو جو باقی آپ کی چینی ہے اس کے اندر مکس کر دیں۔ اس چینی سے عصر سے مغرب کے درمیان کوئی بھی میٹھا بنا لیں۔ حلوہ بنا لیں کوئی بھی چیز بنا لیں اپنے گھر والے کھا لیں ، پڑوس کے اندر اس کو تقسیم کر دیں رب کی ذات اس بابرکت عمل کے صدقے اور اس خاص دن کے صدقے سے آپ کی ہر حاجت پوری فرمائے گی ہر مراد پوری ہوگی اور دولت اللہ تعالیٰ آپ کو خوب عطا فرمائے گا انتہائی آسان عمل ہے اتنا سا عمل کر لیجیے یقین مانیں کم از کم ایک ہفتہ آپ کا بہت زیادہ سکون سے گزے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad