
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر روز پانچ چانس ، ہر دعا قبول جو مانگو گے ملے گا۔ ہر حاجت پوری۔ دولت ہی دولت ہو گی یعنی پانچ چانس ہیں آپ کے پاس کس چیز کے دعا کی قبولیت کے جو مانگیں گے وہ ملے گا۔ دل کی حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں پوری ہوں گی۔ دولت، رزق، پیسہ، مال سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں کر دے گا۔ تو آپ کو پانچ چانس مل رہے ہیں اپنی دعاؤں کو قبول کروا لیں۔ اپنی حاجتوں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا کروا لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ روز پانچ چانس کیسے ملیں گے؟ تو روز ہر نماز کے بعد آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء۔ ان پانچ وقتوں میں سے کوئی ایک وقت قبولیت کا نکل آئے گا جس میں اللہ آپ کی دعا کو قبول کرے گا۔ اس وقت کے اندر جو جو مانگا ہوگا اللہ آپ کو نصیب کرے گا۔ اس وظیفے کو تین دن کریں ، سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں ، اکتالیس دن کریں جب تک آپ اس کو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اور ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں دعا کریں لیکن کم از کم سات دن لگاتار اس عمل کو ضرور کر لیجئے گا۔ فرض نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ پڑھ لیں اس کے بعد اللہ کے حُضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ دعا میں جو آپ کی حاجت ہے ، جو آپ کی مراد ہے ، جو آپ کی خواہش ہے اللہ پوری فرمائے گا۔ دولت چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے ، پیسہ چاہیے ، رزق چاہیے ، کاروبار چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے مانگیے پانچ چانس آپ کو ہر روز اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے اور ان پانچ میں سے ایک چانس بھی لگ گیا نا تو سمجھیں کہ آپ کی دنیا اور آخرت بن جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





