
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک تسبیح کا خاص راز جس کے بھی ہاتھ یہ راز لگ گیا دولت ذلیل ہو کر اس شخص کے پاس آئے گی جو اس عمل کو کرے گا ستر ہزار حاجتیں بھی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو پورے فرمائے گا۔ بہت ہی پیارا عمل اور قرآنی عمل ہے۔ یہ عمل آپ کو جب میں بتلاؤں گا اور آپ اس کا اگر ترجمہ پڑھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس عمل کی کتنی طاقت ہے اور جو اس تسبیح کو زندگی کا حصہ بناتا ہے کم از کم ہر نماز کے بعد یا کم از کم چوبیس گھنٹے میں خاص تعداد میں پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو خوشیوں بھری زندگی نصیب فرماتے ہیں۔ آنے والی زندگی اس کی پُرسکون ہو جاتی ہے ، آنے والی زندگی اس کی پہلی زندگی سے بہتر ہو جاتی ہے ، آنے والی زندگی میں اس کو ہر وہ چیز اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتے ہیں جو اس کو چاہیے ہوتی ہے ، جو اس نے ابھی مانگنا ہے وہ اللہ اس کو اس کے مانگنے سے پہلے عطا فرما دیتے ہیں ، جو بھی اس کے دل کی مراد ہوتی ہے / حاجت ہوتی ہے / خواہش ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ بھی یہی حساب ہو تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ ایک تصویر یہ پڑھ لینی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کے پاس دو طریقے ہیں پہلا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں سب سے بہترین ہے۔ دوسرا یہ ہے کہ کم از کم چوبیس گھنٹے کے درمیان آپ 300 مرتبہ یہ تسبیح ضرور پڑھیں۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ بڑی پیاری آیت ہے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس کے بعد جو دعائیں کریں گے وہ دعائیں قبول ہوں گی ، آپ کے دل میں جو حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے ، منت ہے اس عمل کے بعد مانگیں اللہ تعالیٰ ضرور پوری فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





