
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایک ہفتہ پہلے میرے پاس ایک شخص آئے اور کہنے لگے کہ مفتی صاحب میری شادی کو کم از کم تین سال کا عرصہ ہو گیا اور ایک میری بیٹی بھی ہے تو دو سال تو بڑا اچھا ریلیشن رہا اور بڑے اچھے طریقے سے دو سال گزرے لیکن ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے کہ ہمارے تعلقات آپس میں خراب ہو چکے ہیں۔ میں نے اسے کہا آپ کھل کے بات کریں تو انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب بات یہ ہے کہ ایک سال کا عرصہ ہو گیا ہے کہ حقوق زوجیت ادا کرنے سے قاصر ہوں۔ کوئی بیماری نہیں ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے ایک بچی بھی میری ہے لیکن پتہ نہیں اب ایسا کسی نے کچھ کر دیا تو آپ کچھ میرے لیے اس حوالے سے کریں یا میرا حساب کریں تاکہ مجھے اس حوالے سے پتہ چل جائے تو جب میں نے دیکھا واقعی ان کے حوالے سے کچھ چیزیں تھی کہ ان کی محبت آپس میں باندھی گئی تھی۔ مردانہ قوت کے لحاظ سے بھی ان کے اوپر عمل ہوا تھا تو میں نے ان کو کہا کہ میں آپ کو ایک عمل دیتا ہوں جو آپ نے اکیس دن لگتار کرنا ہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کی تمام پہلے کی طاقت بحال ہو جائے گی تو ابھی وہ کچھ دنوں پہلے میرے پاس آئے اور کافی خوش تھے اور کہا کہ مفتی صاحب اکیس دن چھوڑیں میں نے صرف سات دن عمل کیا اور میں اب بہت بہتر ہو چکا ہوں یعنی کہ جیسے میں پہلے تھا تقریباً ویسے میں ہو چکا ہوں تو مجھے آپ کے اس عمل سے بہت فائدہ ہوا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے کہ جن کو مردانہ کمزوری ہوگی ہو یعنی حقوق زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ رہے ہوں۔ شادی سے پہلے ہے یا شادی کے بعد دونوں صورتوں کے اوپر آپ عمل کر سکتے ہیں اسی طرح خاص وہ لوگ جن کو اس حوالے سے کمزوری ہے اور آپ علاج کروانا چاہ رہے ہیں تو اس عمل کو آپ ساتھ کریں آپ کو فائدہ ہو گا اور جیسے میں نے شروع میں آپ کو بتلایا کہ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے اوپر ایسے عمل ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے میاں بیوی کے آپس کے پیار محبت کو باندھ دیا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے اولاد کے حوالے سے ان کے مسائل ہو جاتے ہیں اگر آپ میں سے یا کوئی آپ کے جاننے والے کے ساتھ کچھ ایسا مسئلہ ہے تو ان شاء اللہ جیسے اس عمل کو کریں گے تو جیسے میں نے بتلایا کہ ان بھائی کو میں نے اکیس دن کا کہا لیکن سات دن کے اندر اندر اس کو اس کا ریزیلٹ ملا تو وہ عمل آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں۔ دیکھیں جو میں نے ان کو عمل بتلایا ہے دو چیزیں بتائی تھی ایک اسم عظم ہے آپ کی سکرین کے اوپر بھی آ گیا۔
آپ اس کو یاد کر لیں یہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے طاق عداد میں تین / پانچ / سات دفعہ جتنا آپ آسانی سے پڑھ سکیں اس کے بعد دوسرا کام آپ نے کرنا ہے کہ ” سورت مریم ” ہے 16 پارے کے اندر یہ آپ نے پڑھنی ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے تو میرے پاس جو آئے ہوئے تھے ان کو میں نے جب ساتھ ”سورۃ مریم ” کا کہا تو انہوں نے کہا مفتی صاحب میں نہیں پڑھ سکتا کچھ اس حوالے سے بتلایا تو میں نے ان سے کہا کہ آپ جو آپ کی وائف ہیں ان سے کہ دیں کہ وہ پڑھ دیں اور پانی پہ دم کر کے دے دیں آپ اس دم ہوے پانی کو پی لیں تو انہوں نے ایسے ہی کیا لیکن اگر کسی کو آتی ہے وہ پڑھ سکتا ہے اس کے بعد ٹائم ہے تو وہ ضرور اس کو پڑھے لیکن نہیں تو اس کے لئے اس کی بیوی بھی عمل کر سکتی ہے لیکن جو اوپر وظیفہ بتایا ہے وہ اس شخص نے خود پڑھنا ہے جس کو اس حوالے سے مسائل ہے تو ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اکیس دن کے اندر اندر آپ کو ریزلٹ ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





