
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مفتی صاحب! اس درود شریف کی برکت سے میرے شوہر کی محبت اللہ نے مجھے نصیب فرمائی ہے۔ اللہ پاک آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے۔ یہ ایک ہماری بہن ہیں جو کہ باہر ملک سے تھی اور ان کے شوہر کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل تھے جو باہر ممالک سے بہنیں یا بھائی مجھ سے رابطہ کرتے ہیں اکثر اس میں 90٪ میاں بیوی کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں تو اس بہن کی بات طلاق تک پہنچ گئی تھی ان کو میں نے یہ والا وظیفہ دیا تھا اب الحمداللہ وہ اپنے گھر میں بہت خوش ہیں۔ شوہر بھی راضی ہو گیا اور جو بھی ان کے درمیان مسائل تھے سب کے سب ختم ہو گئے تو اگر آپ کے بھی محبت کے حوالے سے مسائل ہیں پھر یہ وظیفہ آپ بھی ضرور کر کے دیکھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے آپ نے روزانہ 300 مرتبہ یہ درود شریف دو ٹائم پڑھنا پڑھنا ہے۔ ایک فجر میں اور ایک مغرب میں اور اگر دو ٹائم نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم ایک ٹائم میں پھر آپ نے 500 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ ایک ہی نشیست کے اندر پڑھیں گے۔ خواتین اس کو پاک ہو کر باوضو ہو کر پڑھیں۔ کم از کم گیارہ سے اکیس دن لگاتار پڑھیں اور اس کے بعد اپنی زندگی کا اس کو حصہ بنا لیں۔
کچھ عرصہ یہ درود شریف پڑھیں آپ کے بھی محبت کے حوالے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور مجھے آپ کے بھی پوزیٹیو ریپلائے کا انتظار رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





