
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
سورة الکوثر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا یہ نام اس طرح سے پڑھیں یعنی سورة الکوثر پڑھنی ہے جو آخری دس سورتوں کے اندر ہے۔ اس کے ساتھ ایک اللہ تعالیٰ کا نام جوڑنا ہے کیسے جوڑنا ہے وہ تھوڑی سی تفصیل ہے اس کو ایک ایک چیز آپ کو کر کے سمجھاؤں گا اگر آرٹیکل کو مکمل دیکھیں گے تفصیل سے دیکھیں گے انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور ایک ایک چیز آپ کو میں اس میں سمجھاؤں گا انشاءاللہ چند دن کے اس عمل سے آپ جس کا نام لے کر یہ پڑھو گے آپ کے بنا اس کے لیے جینا مشکل ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا تو چین نہیں آئے گا ان بلاک نہیں کرے گا اس کے ہاتھوں کو چین نہیں آئے گا اور ہاتھ اس کے خود کہیں گے کہ جلدی سے اس کو ان بلاک کرو فون کرو اور اس سے بات کرو اور وہ بندہ اپنی زبان سے یہ قرار کرے گا کہ بہت مشکل سے مجبور ہو کے میں نے تمہیں کال کی ہے اور انشاءاللہ اب دوبارہ کبھی تمہارا نمبر بلاک نہیں ہوگا اور جب تم چاہو جیسے تم چاہو بات کرسکتے ہیں یہ لفظ وہ بندہ اپنے زبان سے ادا کرے گا جو میں آپ کو پہلے ہی بتا رہا ہوں۔ میں اپنے عمل کی ایک تاثیر بتا رہا ہوں کہ اس عمل کی تاثیر یہ ہے وہ شخص خود زبان سے آپ کو یہ الفاظ کہے گا یہ بہت ہی آسان ہے ، بہت ہی چھوٹا سا ، بہت ہی پاورفل بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے اور انشاءاللہ اس وظیفے سے آپ کو ہنڈرٹ پرسنٹ فائدہ ہوگا۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
مغرب کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ سے اٹھ جانا ہے۔ جب آپ اٹھ رہے ہوں گے تو آپ نے 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے۔ ”اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَ ” اس کے بعد آپ نے 79 مرتبہ پڑھنا ہے ”یاحنان” پھر جب یہ 79 مرتبہ یاحنان پڑھ لیں پھر آپ نے سورۃ الکوثر کی اگلی آیت پڑھنی ہے۔ ” فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ ” اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ ”یاحنان”پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر کی آخری آیت پڑھنی ہے ” اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ ” 313 مرتبہ آپ نے پھر”یاحنان” پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے پھر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد تصویر ہے تو کہیں یا اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں / کرتی ہوں اس کو میرا کر دیں ، اس کو میری محبت میں پاگل کر دیں، اس سے میری شادی کروا دیں ، شادی کی جو رکاوٹتیں ہیں اس کو دور فرما دیں دعا کرتے جائیں اوراس پر دم کرتے جائیں جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا اس کو چین نہیں آئے گا۔
ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیئے گا انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اسی طرح ایک بار پڑھ لیا اس سے زیادہ بار پڑھنا چاہے تو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور گیارہ دن لگا تار اس کو آپ نے پڑھنا ہے اور انشاءاللہ اس گیارہ دن میں آپ کو ایسا ریزلٹ ملے گا دنیا کے کسی جادو سے آپ کو ریزلٹ نہیں حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




