وظائف

Sir k dard ka elaj-mufti bilal qadri

سر کے درد کا مکمل علاج۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ:

جیسے کہ آج کل سردی کا موسم چل رہا ہے اور تیز ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ اب انسان باہر جاتا ہے تو ہوا عموماً سر کو لگ جاتی ہے اور اس وقت سردرد بہت زیادہ لوگوں کو ہے اور مجھے بہت سے لوگوں نے کہا کہ مفتی صاحب سردرد کے حوالے سے کوئی عمل بتلائیں بہت سردرد ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

فوری علاج چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کے اندر میں آپ کے سامنے قرآن کریم کی دو چھوٹی سی آیات ذکر کرنے والا ہوں ان کو سمجھ لیجیئے گا کہ یہ سردرد کی دوائی ہے۔ کسی اور چیز کی ان شاء اللہ ضرورت نہیں پڑے گی۔ قرآن سارے کا سارا شفاء ہے اس کی دو آیات پڑھ کے آپ نے دم کرنی ہے ان شاء اللہ اسی وقت فوری طور کے اوپر سردرد کا آرام آجائے گا۔ یہ آپ بے شک آزما کے دیکھ لیں اور آپ نے اس آرٹیکل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا ہے کیونکہ آج کے بہت سارے لوگوں کو یہ مسائل ہیں تو اگر آپ کی وجہ سے کسی شخص کا بھلا ہو جاتا ہے اس کو فائدہ ہو جاتا ہے تو یہ آپ کے لیئے بھی بہتر اور آخرت کیلئے بھی بہتر ہے تو وہ کونسی سردرد کی دو آیات ہے جو میں آپ کے سامنے ذکر کر رہا ہوں ان شاء اللہ جیسے ہی آپ  سرد میں دم کریں گے تو آپ کو اسی وقت ریلیف مل جائے گا۔ جس شخص کے سر میں درد ہو۔ ہر درد کے لیے چاہے آدھے سر کا درد ہے یا پورے سر کا درد ہے یا کسی بھی وجہ سے سر میں درد ہے تو جس شخص کو سردرد ہے وہ شخص خود بھی  عمل کر سکتا ہے یا کوئی اور بھی اس کے لیئے عمل کرسکتا ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف ماتھے پہ انگوٹھا ہو اور دوسری طرف باقی تین انگلیاں ہوں اور باہر کی طرف آپ نے کھینچنا ہے اور یہ قرآن مجید کی سورۃ توبہ ہے اس کی آیت نمبر 128 اور 129 ہے سات بار پڑھ کے دم کریں تین مرتبہ پہلے پڑھیں گے تو ہاتھ کو آگے کی طرف لاتے ہوئے چھنڈنا ہے جیسے کچھ چیز آپ اتار کے ہاتھ کو چھنڈ رہے ہیں وہ آپ نے اس کو کرنا ہے اور تین دفعہ پڑھ کے دم کرنا ہے پھر اس کے بعد دوسری دفعہ اسی طرح کرنا ہے۔ تین دفعہ پڑھ کے دم کرنا ہے۔ ایک مرتبہ پڑھ کے دم کریں گے ان شاء اللہ اسی وقت فوری طور کے اوپر سردرد کا آرام آ جائے گا۔

sir k dard ka elaj

یہ دو آیات ہیں تو یہ آیات جیسے ہی دم کریں گے فوری طور کے اوپر سردرد  کا آرام آجائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad