
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رزق چاہیے تو دو منٹ کا یہ عمل کریں۔ دولت کا ایسا معجزہ ہوگا پوری زندگی دعا دو گے کیوں کہ یہ اتنا پیارا اور ایسا عمل ہے جو کہ حدیث شریف کے اندر آیا ہے اور اس عمل کو آپ علیہ السلام نے خود بتایا ہے کہ جو شخص اس عمل کو اس طریقے سے کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ہر چیز ، ہر نعمت عطا کرتے ہیں جو وہ چاہتا ہے بس آپ نے صرف دو منٹ یہ عمل کرنا ہے روزانہ اس خاص وقت میں جو خاص وقت اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ کرنا ہے بہت ہی آسان اس کا طریقہ ہے طریقہ یہ ہے کہ آپ نے پانچ وقت کی نماز پڑھنی ہے اور نماز کے لیے جیسے ہی آپ نے وضو کرنا ہے وضو کرنے کے بعد ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنا چہرہ قبلہ کی طرف پھیرنا ہے آسمان کی طرف دیکھنا ہے اور یہ شہادت والی اُنگلی اُٹھانی ہے اٹھانے کے بعد آپ نے صرف مرتبہ 21 ٹائم یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد وہیں قبلے کی طرف بیٹھے ہوئے آپ نے ہاتھ اُٹھانے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے۔ دولت مانگیے ، رزق مانگیے ، پیسہ مانگیے ، کاروبار مانگیے جو بھی مانگیں اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو ضرور نصیب فرمائے گی۔ ہر نماز کے بعد دو منٹ کا یہ عمل ہے لیکن یہ دو منٹ کا عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





