محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ky dil me mohabbat paida krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو ترسانے کا ، تڑپانے کا ، دل میں بےپناہ محبت جگانے کا انتہائی دو لفظی طاقتور وظیفہ/ عمل۔ چند دن میں معجزہ!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو ترسانے کا ، تڑپانے کا ، دل میں بے پناہ محبت جگانے کا انتہائی دو لفظی طاقتور وظیفہ۔ چند دن میں معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔ محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف ہیں لیکن یہ دو نام میں نے بہت زیادہ دیکھے ہیں جس میں بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے اور اتنے پیارے میٹھے نام ہیں کہ بس پڑھتے جائیں آپ کی محبت اسی طرح پیاری اور میٹھی آپ کے لئے ہو جاتی ہے۔ اس کے دل میں ، اس کے دماغ میں ، اس کے اندر آپ کی محبت کی ایسی تڑپ جاگتی ہے کہ پھر اس کا آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے آپ نے پڑھنے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاحنان یامنان

یہ دو نام بڑے پیارے ، طاقتور ہیں۔ ہر اللہ کا نام پیارا ، محبت والا ، طاقتوار ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن صبح ، شام سارا دن اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر یہ دو نام 2100 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ پڑھ کر محبوب کی تصویر اور تصور پہ دم کرنا ہے اور اس کے بعد ان شاء اللہ چند دن میں رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود بتائیے گا۔ ایسا ترسے گا کہ ان شاء اللہ پھر آپ سے بات کیے بنا رہ نہیں پائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad