
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر جیب خالی ہے تو یہ سورت پڑھ لیں۔ سات دن میں اتنی دولت ملے گی کہ سات نسلیں خوشحال ہو جائیں گی سات دن اور سات مرتبہ ایک ٹائم میں آپ نے یہ سورت پڑھنی ہے اور سات دن لگاتار پڑھنی ہے۔ یہ سات سات کا عدد پورا کرنا ہے اب یہ جو سات مرتبہ سورت پڑھنی ہے اس کو آپ نے ایک ٹائم میں سات مرتبہ پڑھنا ہے یعنی ابھی آپ بیٹھ گئے ہیں کہ میں نے یہ سورت پڑھنی ہے اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے درمیان آپ نے سات مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے پھر درودِ ابراہیمئ پڑھ کر دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد پھر ٹائم ملا پھر آپ سات مرتبہ پڑھ لیں پھر ٹائم ملا پھر آپ سات مرتبہ پڑھیں اس طرح آپ نے سات دن پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کو آپ زیادہ سے زیادہ دن میں سات ٹائم پڑھ سکتے ہیں یعنی دن بھر میں سات سات سات کر کے آپ سات ٹائم اس کو پڑھ سکتے ہیں یہ سات کا عدد ایسا ہے جو آپ کی سات نسلوں کو خوشحال کر دے گا۔ اس کو باوضو اور پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے خواتین ان دنوں میں پڑھیں جن دنوں میں پاک ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





