
﷽اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
دوستو جمعہ مبارک آگیا ہے سو بار یہ الفاظ پڑھیں جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یاد رکھیے کہ جو بندہ چاہتا ہے کہ وہ آج امیر ہو جائے اور جیب خالی والے ہیں وہ آج اپنی جیبوں کو بھر لو پھر یہ وقت نہیں آئے گا۔ یہ عمل ایسا عمل ہے کہ جمعہ والے دن آپ اس عمل کو کریں گے خالی جیبیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے بھر جائیں گی اور جیسے کہتے ہیں ایک سیل لگی ہے تو جتنا آپ اس کو پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہو گا۔ سو بار تو آپ نے یہ الفاظ پڑھنے ہی ہیں جتنا آپ زیادہ پڑھیں گے یہ ایک سیل ہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس سے ڈبل آپ کو عنایت فرمائیں گے انتہائی آسان وظیفہ ہے انتہائی آسان عمل ہے۔ جمعہ والے دن کرنا ہے آپ اس جمعہ کو کریں کسی بھی جمعہ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ کون سا عمل ہے اس ویڈیو کے اندر مکمل شیئر کروں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وہ لوگ جو مال و دولت کے کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ لوگ جو خالی جیب ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ لوگ جو امیر ہونا چاہتے ہیں جو آج کے ہی دن امیر ہونا چاہتے ہیں تو ان کو چاہیے کہ جمعہ والے دن خاص اس جمعہ کو یہ وظیفہ پڑھیں کسی بھی جمعہ پڑھیں سو بار یہ الفاظ پڑھیں۔ یہ قرآن کریم کی ایک آیت ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آگئی۔
انتہائی آسان عمل ہے اس کو آپ یاد کریں تھوڑا سا ٹائم لگے گا ان شاء اللہ یاد ہوگا خود پڑھیں۔ گھر والوں کو پڑھائیں بیوی بچوں کو پڑھائیں اور جمعہ والے دن گھر کا ہر فرد سو مرتبہ یہ الفاظ ضرور پڑھیں۔ گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوگا گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوگی گھر میں کبھی بےبرکتی نہیں ہوگی ، جیب کبھی خالی نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ نے چاہا تو بہت جلد آپ لوگ امیر ترین بن جائیں گے۔ اس عمل کو ضرور کیجئے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





