
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محرم الحرام کا دوسرا جمعہ مبارک جو بھی اس پر عمل کرے گا اتنی دولت ملے گی کہ آنکھیں پھٹ جائیں گی۔ الحمدللہ محرم الحرام کا دوسرا جمعہ مبارک آ گیا اور محرم الحرام کے حوالے سے ہم نے آپ کے سامنے بہت سارے وظائف شیئر کیے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل کے اندر دولت کے حوالے سے وظیفہ شیئر کیا ہے۔ انتہائی نایاب اور بہترین وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف محرم الحرام کے دوسرے جمعہ مبارک کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اتنا مال و دولت ملے کہ اس کو دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں تو آج کے دن آپ کے پاس موقع ہے جمعہ کے دن نمازِ عصر کے بعد یہ عمل کر لیں بعض روایات کے اندر ویسے بھی ہے کہ عصر سے مغرب کا ٹائم جو جمعہ کا ہوتا ہے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے تو اس لئے اگر اس وقت کے اندر ہم وظائف یہ عمل کریں تو اس کے قبول ہونے کے زیادہ چانسز ہیں ان شاء اللہ زندگی بھر آپ کے پاس مال و دولت کا ڈھیر لگا رہے گا انتہائی چھوٹا سا عمل بھی ہے اور آسان سا بھی عمل ہے ضرور اس کو کر لیجئے عمل کیا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نمازِ عصر کے بعد فوری یہ عمل کرنا ہے۔ اپنی جگہ پر بیٹھے ہی عمل کرنا ہے وہاں سے اُٹھنا نہیں ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنی۔ جیسے ہی عصر کی نماز پڑھ لیں اس کے بعد یہ عمل شروع کر دیں۔ خواتین گھر کے اندر اور مرد حضرات مسجد کے اندر اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ 300 مرتبہ یہ عمل کرنا ہے اول و آخر 80 مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





