رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur rizq ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت چاہیے ابھی یہ وظیفہ پڑھ لو۔ چیلنج کرتا ہوں رزق قیامت تک ختم نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت چاہیے ابھی یہ وظیفہ پڑھ لو۔ چیلنج کرتا ہوں رزق قیامت تک ختم نہ ہوگا اور یہ چیلنج کیوں میں نے کہا اس لیے کہ یہ ایسا طاقتور / پاورفل عمل ہے کہ جو اس کو پڑھتا ہے اللہ اس کے رزق و روزی کو چار چاند لگاتے دیتے ہیں۔ اس کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ایسی برکتیں ہو جاتی ہیں کہ اس نے ایسی برکتیں کہیں نہیں دیکھی ہوتی اللہ تعالیٰ جھولیاں بھر بھر کے اس کو نصیب فرماتے ہیں اور جس جس نے بھی اس اسم اعظم کو پڑھا ہے وہ ہمیشہ کامیاب رہا ہے یہ اسمِ اعظم پڑھنے والا یہ بات کبھی نہیں کہتا کہ مجھے اس سے فائدہ نہیں ہوا الحمدللہ جو پڑھتا ہے اس کو فائدہ ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر صرف اور صرف 41 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یامسبب الاسباب اغثنی اغثنی اغثنی توکلت علیک یاربی وفوضت الیک امری یارب یارب یارب یااللہ یاباسط یارزاق یافتاح یاکریم

بہت ہی کمال کا عمل ہے اور اس کے ساتھ جو اللہ تعالیٰ کے پانچ نام ایسے ہیں کہ جو ان ناموں کی کثرت کرتا ہے وہ دولت مند ہو جاتا ہے تو یہ جو پانچ اللہ تعالیٰ کے نام ہیں کوشش کریں دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ان کو پڑھتے رہیں اور شام کو ، رات کو ، سوتے وقت اکتالیس مرتبہ یہ پڑھیں ان شاء اللہ اس کی طاقت آپ کو خود اپنی آنکھوں سے نظر آئے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اس عمل کو گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن کریں اور ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad