دنوں کے وظائفوظائف

thursday dua to become a crorepati-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن عصر تا مغرب 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ اٹھنے سے پہلے ہر حاجت و مراد پوری دولت ، رزق سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن عصر تا مغرب تین سو تیرہ مرتبہ یہ پڑھ لیں اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے ہی ہر حاجت مراد پوری ہوگی دولت رزق سے گھر بھر جائے گا۔ جمعرات کا دن بہت زیادہ خاص دن ہوتا ہے اور اس کا سب سے بہترین وقت عصر سے مغرب ہے ہماری بہت ساری مائیں بہنیں عصر کے بعد گھر کے اندر ختم کا بھی احتمام کرتی ہیں اور جمعرات کے دن خیرات بھی کرتی ہیں اور جتنی ہماری مائیں بہنیں خیرات کرتی ہیں مردوں میں کم ہی ہیں اور الحمدللہ ان خیرات کا اور ان چیزوں کا کرنے کا زندگی کے اندر بہت بڑا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ جیسے ہم نے اپنے بڑے بزرگوں کو دیکھا کہ جب تب وہ خیرات اور ان چیزوں کے اوپر رہے ہیں ہمارے گھروں کے اندر سکون تھا جب سے ہم نے یہ چیزیں چھوڑی ہیں تو ہمارے گھروں کے اندر سے سکون چلے گئے ہیں۔

پہلے یہ چیز نہیں تھی کیونکہ جتنا ہم ان چیزوں سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں ہمارے لئے مسائل بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور کوشش کیا کریں کہ گھر سے پکا کر خیرات کیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

قرآن پاک کی یہ ایک آیت ہے اور یہ آیت ایسی آیت ہے یہ رزق کے حوالے سے بہت کمال کی آیت ہے اور اس آیت سے صرف رزق ہی نہیں اللہ تعالیٰ اس آیت کے بدلے سے آپ کی حاجتوں کو ، آپ کی مرادوں کو بھی ضرور پورا فرما دیتا ہے۔ اس آیت کو آپ نے پڑھنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا اور اگر زبانی نہیں پڑھ سکتے ہیں تو دیکھ کر پڑھیں لیکن کوشش کریں کہ اس آیت کو یاد کریں اور چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے زیادہ سے زیادہ اس کا ورد کیا کریں اس آیت کی بہت طاقت ہے اور خاص کر رزق و روزی کے اندر تو بہت ہی کمال کی آیت ہے۔ شروع کرنے سے پہلے سات 7 مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ قرآن پاک کی آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آرہی ہے۔

thursday dua to become a crorepati

آپ نے پڑھنی ہے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے اگر گان میں خرات کی ہے۔ اس سے پہلے آپ دعا کریں اور اس عمل کی برکت سے مانگیں اس کے ساتھ جو آپ اپنے وظائف کرتے ہیں عمال کرتے ہیں وہ بھی کرتے رہیں اور جو آپ نے قرآن پاک پڑھا ہوگا درود شریف پڑھا ہوگا اس کے وسیلے سے  دعا مانگیئے گا۔ ان شاء اللہ اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے پہلے اللہ آپ کی حاجتوں کو ، آپ کی مرادوں کو ، آپ کی دلی خواہشوں کو بھی پورا فرمائے گا۔ اللہ آپ کے گھر میں رزق و روزی کا ڈھیر لگا دے گا اور آپ کے گھر سے ہر قسم کی نحوست ، پریشانی ، بیماریاں ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad