
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رات یہ عمل کیا تھا۔ عزت ، نوکری ، پیسہ ، دولت ، محبت سب صبح صبح مل گیا۔ آپ کی کوئی مراد ہے ، کوئی حاجت ہے ، کوئی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں رات اسی ڈپریشن میں اسی سوچ میں پڑے رہتے ہیں کہ یہ چیز کیسے پوری ہو یہ چیز ہمیں کیسے حاصل ہوگی۔ اس چیز کو ہم کیسے پا سکتے ہیں اور اب لگ رہا ہے کہ یہ ناممکن ہے لیکن پھر بھی خواہش ہے کہ یہ مراد پوری ہو۔ چاہے وہ حاجت دلت کی ہے ، رزق کی ہے ، پیسے کی ہے ، اولاد کی ہے ، گھر کی ہے ، گاڑی کی ہے ، محبت کی ہے ، شادی کی ہے تو یہ ایک ایسا اسمِ اعظم ہے جو آپ کی اس ناممکن خواہش کو ممکن کر دے گا۔ جو آپ کی اس مشکل کو آسان کر دے گا۔ جو آپ کی اس مراد کو پورا کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو اپنے بستر پر لیٹیں۔ بستر پر لیٹتے ہوئے آپ نے صرف اور صرف ایک تسبیح اس اسمِ اعظم کی پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے۔ تین سے گیاراں رات اس عمل کو کر لیجیئے۔ انہی دنوں میں آپ کی ہر وہ حاجت خواہش پوری ہو جائے گی جو آپ کے دل میں بستی ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





