دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq dolat ki barsat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کروڑوں کی برسات آج خزانے لوٹنے کا دن ہے۔ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کروڑوں کی برسات آج خزانے لوٹنے کا دن ہے۔ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی بس آپ نے یہ دو لفظ کا وظیفہ پڑھنا ہے اور آج کے دن آپ نے یہ وظیفہ 7900 مرتبہ پڑھنا ہے پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور جس نے ایک دن میں اس کا صدقہ زکوٰة نکال لیا ہے 7900 مرتبہ کا پھر اس کو زندگی میں کبھی رزق کی ، روزی کی ، مال کی ، پیسوں کی ، کاروبار کی نہ تنگی ہوتی ہے اور نہ پریشانی ہوتی ہے بلکہ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پورے دن میں رات سوتے وقت تک 7900 مرتبہ  اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یاواسع یاوھاب

اس وظیفے کو زندگی میں شامل کر لو اللہ تعالیٰ بے حساب رزق عطا کرے گا۔ پیر کے دن اتنا پڑھ لیں باقی دنوں میں آپ کوشش کریں گیارہ تسبیح روزانہ پڑھ لیں صبح پڑھ لیں ، رات کو پڑھ لیں ، دوپہر کو پڑھ لیں خواتین خود پڑھ لیں اپنے شوہروں کے لیے پڑھ لیں ان شاء اللہ ان دو ناموں کی برکت سے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اللہ تعالیٰ خوب برکتیں عطا فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad