
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پانچ سے چھے منٹ نہیں ہوں گے محبوب فوری رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ جہاں بیٹھے ہیں وہیں آپ کو اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔ محبت کی آگ جلانے کے لیے یہ دو لفظ ہی کافی ہیں۔ ایک چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن اس کے ساتھ ہم نے یہ دو لفظ ملانے ہیں جیسے ہی یہ دو لفظ ملتے ہیں اس کی طاقت بھی بڑھ جاتی ہے اور محبت کے عمل میں تاثیر بھی بڑھ جاتی ہے اور محبوب کو سر کھُجانے کا ٹائم نہیں ملتا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ایسے ان بلاک کرتا ہے جیسے کوئی اس کو زبردستی کہہ رہا ہے ابھی اور اسی وقت ان بلاک کر اور کال کرنا شروع کر دے۔ پانچ منٹ گھڑی پر ٹائم دیکھیں چھٹا منٹ نہیں ہوگا کہ اس کی کال آپ کو آنا شروع ہو جائے گی۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ بھی اپنی منگیتر کے لیے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں جہاں آپ سمجھتے ہیں کہ معاملہ ختم ہو چکا ہے اب اس نے ٹھیک ہونا ہی نہیں ہے وہاں پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے کیونکہ جہاں معاملات ختم ہو جاتے ہیں الحمدللہ جو وظائف دیتا ہوں وہاں سے وہ معجزہ کرتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ فجر کے بعد کر سکتے ہیں ، عصر کے بعد کر سکتے ہیں یا عشاء کے بعد کر سکتے ہیں اور فرض نماز کے بعد آپ نے کرنا ہے۔ خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں پاک ہیں / جن دنوں میں نماز پڑھنی ہے۔ سات دن سے گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے ان شاء اللہ پہلے تین دن میں ہی آپ کو رزلٹ ملے گا اور پہلے ہی دن پانچ منٹ کے بعد آپ کو اس کا پوزیٹیو ریسپانس ملے گا لیکن آپ نے اس کو آگے چلاتے رہنا ہے چاہے سب کچھ ٹھیک ہو جائے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ الفاظ اس کے دل میں آپ کے لئے محبت جگائیں گے اور قادر المقتدر اس کو مجبور کر دیں گے کہ وہ آپ سے رابطہ کرنے لگ جائے۔ انتہائی آسان چھوٹا سا عمل ہے کریں اور ان شاء اللہ اس کا رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





