رزق کے وظائفوظائف

Sir pr hath rakh kr dolat ka wazifa prhen-Mufti Bilal Qadri

سر پر ہاتھ رکھ کر دو منٹ یہ پڑھو۔ اتنا رزق اور دولت ملے گا سات نسلوں تک ختم نہ ہوگا۔ پہلے عمل کریں پھر شکریہ ادا کرنا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سر پر ہاتھ رکھ کر دو منٹ یہ پڑھو۔ اتنا رزق اور دولت ملے گا سات نسلوں تک ختم نہ ہوگا۔ پہلے عمل کریں پھر شکریہ ادا کرنا اور گن کے دو منٹ یعنی گھڑی پہ آپ دیکھ کر یہ پڑھیں اتنا رزق اور دولت ملے گا کہ سات نسلوں تک ختم نہ ہوگا۔ یہ عمل ایسا ہے کہ ان شاء اللہ آپ کے ہاتھ میری لیے دعاؤں کے لیے ضرور اُٹھیں گے۔ یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو رزق ، روزی کی وجہ سے پریشان ہیں ، مال و دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ، پیسوں کی وجہ سے پریشان ہیں ، گھر میں برکتوں کی وجہ سے پریشان ہیں ، کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں ، جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کے آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یاکثیر الخیر ویا دائم المعروف

جتنا بھی آپ اس کو دو منٹ میں پڑھ سکتے ہیں پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اور اس دعا میں جتنا مانگتے جائیں گے اس سے سو / ہزار گُنا بڑھ کے اللہ تعالیٰ آپ کو دیتا رہے گا اور آپ کی نسلیں بھی کامیاب ہو جائیں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad