
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
غریب سے غریب کا نصیب بھی کھل جائے گا فجر کے بعد ایک تسبیح اللہ پاک کے اس نام کی پڑھ لو۔ دولت ہی دولت ہو گی۔ اللہ تعالیٰ کے سارے نام اچھے ہیں ہر ایک نام کی اپنی فضیلت ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے تجربات کے اندر آتی ہیں کہ یہ نام اس مقصد کے لیے جس نے پڑھا اللہ نے اس کے نصیب کھولے ہیں ، اس کی تقدیر بدلی ہے ، اس کی قسمت سورج سے تیز چمکائی ہے۔ ان میں یہ ایک نام ہے جو شخص فجر کے بعد اس کو پڑھتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا ہے لیکن اگر مغرب کے بعد بھی پڑھیں گے تو بھی فائدہ ہوگا کیونکہ فجر سے پڑھیں گے تو مغرب تک مغرب سے لے کے فجر تک یہ آپ کے نصیب ایسے کھولیں گے کہ آپ کی جو چیزیں بند ہیں جو آپ چاہتے ہیں کہ یار یہ یہ رستے میرے کھول جائیں اس عمل سے ہر پل میں وہ آپ کو کھولتے ہوے نظر آ جائیں گے بس آپ کا کام یہ ہے ایک تسبیح صبح ایک تسبیح شام کو پڑھیں لیکن اگر شام کو نہیں بھی پڑھ سکتے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن صبح آپ نے فجر کی نماز کے بعد ایک تسبیح اللہ تعالیٰ کے اس نام کی ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس وظیفے کا مطلب ہے معجزہ ناممکن کام بھی ممکن ہو جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ مشکلات کا حل ، اس کا مطلب ہے وہ حاجت ، وہ مراد ، وہ خواہش جو ہمیں لگتا ہے پوری نہیں ہو گی اللہ تعالیٰ اس عمل کے ذریعے پورا کر دیں گے تو اس نام کو پڑھنا شروع کیجئے ان شاء اللہ اللہ آپ کے خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





