
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ذی الحجہ کی آٹھویں شب یہ دو نوافل ضرور پڑھ لیں اگر فقیر بھی نوافل پڑھ لے تو لاکھوں کروڑوں کا مالک بن جائے۔ کئی لوگ اس عمل سے فائدہ اٹھا چکے ہیں الحمدللہ جتنی بھی شب گزر چکی ہیں اس سے پہلے تمام کے وظائف شیئر کر چکا ہوں اور آج آٹھویں شب کے دو نوافل آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں اور جیسے میں نے آپ کو کہا تھا کہ آخری تین راتوں کے خاص نوافل ہیں وہ بھی آپ کے سامنے شیئر کر کریں گے تو وہ آٹھ ، نو اور دس رات کے نوافل ہیں تو آج آپ کے سامنے آٹھویں شب کے نوافل ذکر کیے جارہے ہیں اس رات ان دو نوافل کو بھی ضرور پڑھ لیں ان شاء اللہ اگر آپ مال و دولت کی وجہ سے پریشان ہیں وہ چاہتے ہیں اور اگر کوئی لوگ ہیں ایسے کہ جو فوری طور پر پیسے چاہتے ہیں یا ایمرجنسی میں ان کو پیسے کی ضرورت ہے تو اس خاص عمل کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نوافل کا طریقہ کار کیا ہے۔ نمبر ایک کوشش کریں تہجد میں نوافل پڑھیں۔ صبح جلدی اذانوں سے پہلے پہلے پڑھ لیں یا عشاء کی نماز سے فجر کی اذان تک کسی بھی وقت پڑھ لیں۔ عشاء کی نماز کے بعد آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پہلے بھی آپ یہ دو نوافل پڑھ سکتے ہیں۔
آپ نے نیت کرنی ہے دو رکعات نماز صلاۃ الحاجت پہلی رکعت میں جب آپ نماز شروع کریں اللہ اکبر کریں گے سناء پڑھیں گے سوہ الفاتحہ پڑھیں گے اس کے بعد آپ نے ”سورة الکوثر” 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔ دوسری رکعت میں اسی طرح پھر کھڑے ہوں گے سورۃ الفاتحہ پڑھیں گے سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے ”سورة الاخلاص” کو 19 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب آپ نماز پوری کر لیں سلام پھیریں تو سلام پھیرنے کے بعد ” یا فتاح ” سجدے میں جا کر 79 مرتبہ پڑھیں جب یہ سجدے میں جا کر آپ 79 مرتبہ پڑھیں گے اس کے بعد آپ نے اُٹھنا ہے اٹھ کر آپ دعا کے لئے ہاتھ اٹھیں ان شاء اللہ دعا کے ہاتھ ابھی نیچے نہیں آئیں گے کہ آپ کی جو بھی ضرورت ہے حاجت ہے پوری ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




