رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hone ki tasbeeh-Mufti Bilal Qadri

جو شخص اس تسبیح کی صرف چند دن کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے دولت سے ضرور مالا مال کرتا ہے۔ ستر ہزار رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص اس تسبیح کی صرف چند دن کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے دولت سے ضرور مالا مال کرتے ہیں۔ ستر ہزار رزق کے دروازے اس کے لیے کھل جاتے ہیں اور اگر آپ کے بھی رزق کا ہر دروازہ بند ہو چکا ہے۔ بندش لگ چکی ہے آپ نے بہت سارے وظائف بھی کر لیے ہیں ، اعمال بھی کر لیے ہیں لیکن آپ کے رزق کے راستے نہیں کھل رہے۔ تین تین جگہوں پر آپ نوکری کر رہے ہیں ، جاب کر رہے ہیں ، کاروبار کر رہے ہیں لیکن پھر بھی تنگی میں ہیں۔ رزق میں برکت نہیں ہے تو یہ تسبیح پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ یہ تسبیح آپ کی زندگی کو بدلنے کے لئے کافی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ کچھ عرصہ لگاتار گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن آپ اس تسبیح کو پڑھتے رہیں۔ روزانہ آپ نے 300 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللہ الصمد بحق انا فتحنا لک فتحا مبینا

تین تسبیح روزانہ اس کی پڑھ لیں ان شاء اللہ روزگار نہیں ہے تو روزگار مل جائے گا۔ کاروبار ہے دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ رزق و روزی میں برکت ہو گی۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق و روزی نصیب فرما دے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad