محبت کے وظائفوظائف

Seene par hath rakh kar mohabbat ka amal-Mufti Bilal Qadri

اپنے دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر یہ عمل کریں۔ وہ بھی محبت کرے گا جو بات تک نہیں کرتا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اپنے دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر یہ عمل کریں۔ وہ بھی محبت کرے گا جو بات کرنا تک گوارہ نہیں کرتا ، وہ بھی بات کرے گا جس نے آپ کو بلاک کر دیا ، وہ بھی خود بات کرے گا جو آپ سے ناراض ہے اور جس نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ اب تمہارا اور میرا رشتہ ہمیشہ کے لیے ختم ہے / اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا وہ خود اُلٹے قدموں چل کر آپ کو منانے کے لیے آئے گا لیکن اس کے لیے آپ کو اپنے دونوں ہاتھ سینے پر رکھنے ہیں اور یہ والا عمل کرنا ہے۔ انتہائی احتمام کے ساتھ اور یقین کے ساتھ کیجئے گا رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ وہ وظیفہ ہے جس سے سب سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ جو آپ کا دائیاں ہاتھ ہے اس کے نیچے آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور یہ جو بائیاں ہاتھ ہے اس پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ ایسی چیز سے لکھنا ہے کہ وہ جلدی سے مٹ جائے اس کے بعد آپ نے نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد جس ہاتھ پر آپ نے محبوب کا نام لکھا تھا وہ اپنے سینے پر رکھنا ہے اور اس کے اوپر دوسرا ہاتھ رکھ کر آنکھیں بند کرنی ہیں پھر قبلہ روء ہو کر آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھ لیا اس کے بعد ہاتھ اُٹھائیں اس کے اوپر دم کر دیں۔ دم کرنے کے بعد 11 مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ جب یہ بھی پڑھ لیں پھر دونوں ہاتھوں کو دعا کے لیے جوڑ لیں پھر دعا کریں دعا کرنے کے بعد اپنے ان دونوں ہاتھوں کو منہ پر پھیر لیں ان شاء اللہ دن دو ہاتھوں پر جن دو بندوں کا نام ہوگا ان شاء اللہ وہ دونوں ہمیشہ کے لیے ایک ہو جائیں گے۔ رُکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور محبت دن بہ دن آپ کو بڑھتی ہوئی خود نظر آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad