رزق کے وظائفوظائف

ILachi pr dolat ka wazifa kren or ameer ho jayen-Mufti Bilal Qadri

ایک سوئی میں دو الائچی ڈال کر گھر میں اس جگہ رکھو۔ ایک دن بعد تماشہ دیکھو۔ گھر ، دولت سے بھرا ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک سوئی میں دو الائچیاں ڈال کر گھر میں اس جگہ رکھیں ایک دن کے بعد تماشہ دیکھنا۔ گھر دولت سے بھرا ہوگا۔ ایک سوئی جس سے کپڑے وغیرہ سلائی کرتے ہیں وہ آپ نے لینی ہے۔ ایک یا دو اِنچ تک ہوتی ہے اور آپ نے دو الائچی لینی ہیں۔ چھوٹی سبز الائچی بالکل تازی ہو پہلے استعمال کی ہوئی نہ ہو اور خوشبو دار ہو تاکہ اس کی خوشبو بھی پھیلے اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک الائچی پر ایک دن مغرب کی نماز کے بعد اور دوسری الائچی پر دوسرے دن مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد اس کو آپ گھر میں کسی بھی جگہ پہ رکھیں ، کچن میں رکھیں ، تجوری میں رکھیں ، جیب میں رکھ سکتے ہیں ، بٹوے میں رکھ سکتے ہیں ، پرس میں رکھ سکتے ہیں ان شاء اللہ جب تک یہ چیزیں آپ کے پاس رہیں گی جس جگہ پہ ہوں گی آپ کے بٹوے / پرس میں ہوں گی۔ پیسہ کبھی ختم نہیں ہوگا آپ کے کچن میں وہاں سے رزق ختم نہیں ہوگا۔ آپ کی تجوریوں میں سے دولت ختم نہیں ہوگی۔ آپ کو اللہ تعالیٰ بے حساب دولت نصیب فرمائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل آپ نے تین دن کرنا ہے بدھ ، جمعرات اور جمعہ ٹائم میں نے آپ کو بتا دیا مغرب سے عشاء کے درمیان کرنا ہے۔ بدھ والے دن مغرب کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ اسی جگہ بیٹھے رہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ وظیفہ 1100 مرتبہ ” یابدیع " پڑھنا ہے۔

پھر جمعرات کے دن بھی مغرب کی نماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دوسری الائچی کے اوپر آپ نے 1100 مرتبہ ” وھاب ” پڑھ کر دم کر دینا ہے۔

جمعہ والے دن آپ مغرب کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہاتھ میں سوئی اور دوسرے ہاتھ میں دو الائچیاں لینی ہیں اور اس وقت اللہ تعالیٰ کا نام ” یاواسع " پڑھنا ہے۔ اس کو جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی کوئی تعداد نہیں ہے۔  اس کے بعد آپ اس کو اپنی تجوری میں رکھیں۔ اپنی جیب میں رکھیں۔ اپنے بٹوے میں رکھیں۔ اپنے پرس میں رکھیں جہاں جہاں رکھیں گے وہاں برکتیں ہی برکتیں نصیب ہو جائیں گی۔ ایک بار اس عمل کو کیجئے گا پھر ان شاء اللہ اس کا رِزلٹ خود اپنی زبان سے بتائیے گا اور اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اتنا مال عطا فرمائیں گے کہ آپ کا گھر بھر جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad