
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھیں۔ رزق و دولت کی بوریاں نصیب ہو جائیں گی۔ گھر والے پریشان اتنا پیسہ کہاں سے آگیا یعنی اس عمل کو کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ اتنی دولت نصیب فرمائے گا کہ گھر والے پریشان ہو جائیں گے کہ اچانک اتنا پیسہ کہاں سے آگیا اور یہ بوریاں ہزاروں ڈالروں والی اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کریں گے۔ کاروبار بھی نہیں ہے ، زمینیں بھی نہیں ہیں ، جائیداد بھی نہیں ہے کام کاج بھی نہیں ہے تو کہاں سے اتنا پیسہ آئے گا اس ذات نے عطا کرنا ہے کیسے عطا کرنا ہے وہ آپ کے سامنے آجائے گا۔ تو وہ ذات ہے وہ جیسے چاہے کر سکتا ہے ہمارا کام ہے اس سے مانگنا طلب کرنا اور جتنا چاہیں اس سے مانگیں اس سے زیادہ وہ دینے پر قادر ہے اتنا دینے پر قادر ہے کہ دنیا کے ہر ایک ایک بندے کو سب کچھ دے دے اس کے خزانوں میں پھر بھی کمی نہیں آتی تو پھر ہمیں مانگنے میں کس چیز کی شرم تو اس لئے خوب مانگیں کہ اللہ اتنا دے اتنا دے اتنا دے کہ ہمارے گھر چھوٹے پڑ جائیں اور دولت رزق زیادہ ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بدھ کے دن صبح کا وقت ہو یا جس وقت آپ اُٹھ رہے ہیں ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ تعالی یہ نام پڑھنا ہے۔
کم سے کم گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگیں ان شاء اللہ ہماری جھولیاں بھی بھر جائیں گی اور اللہ تعالیٰ ہمیں اتنا عطا کرے گا کہ پھر ہمیں کسی چیز کی تنگی / پریشانی نہیں رہے گی ضرورعمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




