بال لمبے کرنے کا عملوظائف

Wazifa for long and strong hair-mufti bilal qadri

بال لمبے اور گھنے کرنے کا طاقتور وظیفہ۔ ایسا حسن جو دیکھے، دیکھتا ہی رہ جائے! بس صبح اٹھتے! چند دن یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بال لمبے اور گھنے کرنے کا طاقتور وظیفہ ایسا حسن جو دیکھے وہ دیکھتا  ہی رہ جائے بس صبح اٹھتے ہی چند دن یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ خاص کر خواتین کے لیے دو چیزیں ہیں ان کی بیوٹی ان کے لیے بہت خاص ہوتی ہے اور دوسری چیزیں باقی بھی ہیں نسوانی حسن ہے لیکن یہ دو چیزیں بہت زیادہ خاص ہوتی ہیں ایک ان کے بال اور ان کا چہرہ جس پہ وہ لاکھوں کروڑوں روپیہ خرچہ کرتی ہیں کہ تاکہ لوک اچھی ہو جائے اور میں نے بہت سارے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کیئے ہیں اور ان وظائف کا اتنا اچھا ریزلٹ آیا کہ میں ایکسپیکٹ بھی نہیں کر رہا تھا یعنی مجھے یقین ہے کہ فائدہ ہوتا ہے لیکن میں ایک اس لیول کا فائدہ ایکسپیٹ نہیں کر رہا تھا کہ میری جتنی بیوٹیز کی ویڈیو میں نے لگائی ہیں الحمدللہ ملینز کے اوپر گئی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں خاتون ہیں یا مرد حضرات ہیں کہ جن کے بال گر رہے ہیں جھڑ رہے ہیں گنجے ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں تو وہ بھی یہ عمل کریں اور وہ خواتین یا وہ مرد حضرات جو چاہتے ہیں گوڈ لوکنگ ہو اچھی لوک ہو اور چہرے پر نور آجائے اور جو ملے وہ دیکھے اور دیکھتے ہوئے کہے سبحان اللہ۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح فجر کے ٹائم اٹھنا ہے یا جس وقت بھی آپ اٹھتے ہیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

baalon ko lamba karne ka wazifa

یہ پڑھ کر پانی کے اوپر دم کریں اور اس پانی سے چہرہ دھوئیں ، بالوں کو دھوئیں ، ہاتھوں کو اور گردن کو دھوئیں۔  بالوں پر لگائیں گے بالوں کا حسن بھی آئے گا اور بال گھنے لمبے مضبوط بھی ہوں گے۔ چہرہ دھوئیں گے چہرے کے اندر نور پیدا ہو جائے گا ہاتھوں پر گردن پر لگائیں گے تو ایسی چمکیں گی کہ ہر کوئی پوچھے گی آج کل کونسی کریم لگانا شروع کی ہے لیکن آپ نے پھر چھپانا نہیں ہے بلکہ بتانا ہے ان کو کہ مفتیٰ صاحب نے ایک عمل دیا تھا جب سے شروع کیا ہمارا چہرہ نور سے بھر گیا ہے تو اس پر یہ عمل کریں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad