رزق کے وظائفوظائف

Surat kausar ky Amal sy maine oulad Dolat hasil kar li-Mufti Bilal Qadri

عشاء کے بعد سورۃ کوثر سے جو چاہا فوری ملا۔ اولاد ، بنگلہ ، گاڑی ، جائیداد سب کچھ پالیا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

عشاء کی نماز کے بعد سورة کوثر سے جو چاہا فوری ملا۔ اولاد، بنگلہ، گاڑی، جائیداد سب کچھ اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے۔ سورة کوثر ایک ایسی قرآن پاک کی سورت ہے تین آیات پر مشتمل ہے تقریباً ڈیڈھ لائن کی ہے  لیکن اتنی پاورفل ہے کہ وظائف کے اندر خاص کر دولت رزق کے اندر اس کا ثانی کوئی نہیں ہے۔ جو شخص اس کو روزانہ پڑھتا ہے اس کی ایک ترتیب بھی ہے ایک خاص تعداد بھی ہے وہ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو جو مانگتا ہے نصیب فرماتا ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے سورۃ کوثر کا وظیفہ اور یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ نماز پڑھ کے اپنی جگہ آپ نے بیٹھے رہنا ہے اپنی جگہ سے اٹھنا نہیں ہے سینہ چہرہ قبلے کی طرف کر کے کسی سے بات نہیں کرنی مسجد میں عمل کر سکتے ہیں خواتین گھر میں اس کو کر سکتی ہیں کوشش کریں کہ ساتھ ایک گلاس پانی لے لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے صرف و صرف 179 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

پانی کے اوپر دم کریں۔ پانی پی لیں اس کے بعد رب کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ اگر پانی نہیں ہے تو دونوں ہاتھوں پر دم کرنا ہے دم کر کے اپنے چہرے پر پھیر لیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اور اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے زبان سے بولنے کی ضرورت نہیں ہے دل کے اندر جو مُراد ، حاجت خواہش ہوگی اللہ اس کو بھی پوری فرما دے گا اور جو کچھ زندگی میں سوچتے تھے کہ یہ بھی ہونا چاہیے کچھ عرصہ لگاتار کریں مہینہ ، دو مہینے ، چار مہینے لگاتار کریں پھر دیکھیں آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad